مبارکباد شعیب خالق محسن کے عہدے پر

شمشاد

لائبریرین
اس محفل کے رکن شعیب خالق نے " محسن " کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔ شعیب زیادہ تر شعر و شاعری سے دلچسپی رکھتے ہیں اور زیادہ تر انہی زمروں میں پیغامات بھیجتے رہتے ہیں۔ کبھی کبھار " کون ہے جو محفل میں آیا " میں بھی نظر آ جاتے ہیں۔

شعیب بھائی آپ کو محسن کا عہدہ مبارک ہو۔​
 
شعیب خالق

محفلین

میں اشعار ڈھونڈتے ہوئے اس فورم میں‌ آیا تھا :)
بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی مجھے محسن کا عہدہ دینے کے لیے :)
 
تعبیر

محفلین
[
con003.jpg
 
Top