بہترین شوہر کے انتظار میں

شمشاد

لائبریرین
بہترین شوہر کے انتظار میں

73lhnwg.jpg
 

تیشہ

محفلین
:lol::lol: شوہر بہترین اگر مل بھی جائے تو کچھ سالوں بعد ایسا ہی حال ہوتا ہے ۔ ۔۔ شوہر ۔۔ مل بھی جائے تب بھی ۔۔ ۔ بہترین مل جائے تب بھی :lol::lol:
 

شمشاد

لائبریرین
لکھا تو ہے کہ اچھے شوہر کے انتظار میں اس حال کو پہنچی۔
ویسے یہ دو مزید طبق آپ نے کہاں سے لیے؟ یہ تو انکل مشرف بانٹا کرتے تھے۔
 

زونی

محفلین
لکھا تو ہے کہ اچھے شوہر کے انتظار میں اس حال کو پہنچی۔
ویسے یہ دو مزید طبق آپ نے کہاں سے لیے؟ یہ تو انکل مشرف بانٹا کرتے تھے۔


واہ کیا حسین انتظار ھے ،اس حالت میں تو شادی کے رہے سہے امکان بھی جاتے رہیں گے:grin:

اور شمشاد بھائی مشرف انکل کی تو کیا ہی بات ھے ،انہوں نے تو اچھے اچھوں کے اٹھارہ اٹھارہ طبق روشن کروا دیے ہیں،میری کیا حیثیت :(،
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی اسی لیے پوچھ رہا تھا کہیں آپ بھی مزید طبق لینے کہیں اسلام آباد تو نہیں پہنچ گئیں، ویسے بھی الیکشن اب بہت نزدیک ہیں۔
 

زونی

محفلین
لیکن یہ اوپر تو آپ نے لکھا تھا کہ آپ کے سولہ طبق روشن ہو گئے۔ اب آپ کی کس بات کو مانوں؟ سچی سے بتائیں۔

اوہو شمشاد بھائی میں نے یہ کب کہا کہ میرے سولہ طبق ہی ہیں چھ پہلے اور سولہ اب کتنے ہوئے بائیس نا ، ابھی صرف بائیس روشن ہیں باقی ان ٹچ ہیں ،اب اپ کو بھی کوئی ریاضی دان ہی سمجھا سکتا ھے:cool::grin:
 
Top