مبارکباد محسن حجازی کو سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
آج 6 جنوری کو اس محفل کے ایک ایسے رکن کی سالگرہ ہے جس کا ہر فقرہ اپنے اندر مزاح کا ایک سمندر لیے ہوتا ہے۔ بہت کم لکھتے ہیں لیکن مجھے ان کے پیغامات کا ہمیشہ انتظار رہتا ہے۔

محسن بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔​
 

نبیل

تکنیکی معاون
محسن، تمہیں میری جانب سے بھی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی تمہیں تمہارے نیک ارادوں میں کامیابی عطا فرمائیں اور تمہیں زندگی کے ہر میدان میں ترقی نصیب ہو۔ آمین۔
 

جیہ

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو​

اوتار والے تصویر میں آپ 20 کے لگتے ہیں شوخئ تحریر سے 22 اور فانٹس بنانے میں 25 کے مگر میرا دل کہتا ہے آپ کی عمر صرف 18 سال ہے ;) یہی مجھ سے کوئی 2 سال بڑے ہیں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
حسن انہیں " بزرگو " کہہ رہا ہے، تم انہیں اپنے سے صرف دو سال بڑا بتا رہی ہو تو حسن کی نظر میں تم پھر نانی اماں سے کم تو نہیں ہو گی۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



(ان ڈیش ڈیش کو دھمکی سمجھ لیں)
 

ظفری

لائبریرین
محسن حجازی صاحب ۔۔۔ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ اور میں بھی نبیل بھائی کی دعا پر آمین کہتا ہوں ۔
 
Top