مبارکباد ضبط کو شادی مبارک

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ 8 جنوری 2008 کو اس محفل کے رکن ضبط کی شادی خانہ آبادی ہے۔

ضبط آپ کو اردو محفل کی طرف سے شادی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ نئی زندگی آپ سب کے لیے بہت ساری خوشیاں لائے اور یہ نیا رشتہ بہت ہی مبارک ثابت ہو۔
 

حسن علوی

محفلین
شادی خانہ آبادی مبارک ضبط، اللہ تعالٰی آپ کو اس نئی زندگی کے آغاز کرنے پر بہت سی خوشیاں دے (آمین)
 

عمر سیف

محفلین
آج مورخہ 8 جنوری 2008 کو اس محفل کے رکن ضبط کی شادی خانہ آبادی ہے۔

ضبط آپ کو اردو محفل کی طرف سے شادی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ نئی زندگی آپ سب کے لیے بہت ساری خوشیاں لائے اور یہ نیا رشتہ بہت ہی مبارک ثابت ہو۔

شمشاد بہت شکریہ ۔۔ ویسے شادی 7 جنوری کو تھی ۔۔۔۔:rolleyes:
 

عمر سیف

محفلین
زیک، فوٹوٹیک ،سارہ خان، جیہ، چاچو، سخنور، وارث، دوست، حسن، شمشاد، ڈاکٹر عباس، عیشل، حجاب، فرحت اور زونی آپ سب کا بہت شکریہ۔۔۔
آپ سب کی دعائیں اللہ قبول فرمائے۔۔۔ آمین۔۔
 

ماوراء

محفلین
ضبط، شادی بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ نیا رشتہ اور نئی زندگی آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لائے۔ آمین۔
 
Top