مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج سے دو سال پہلے 6 جنوری کو محب نے اردو محفل میں شمولیت اختیار کی تھی۔

محب بھائی آپ کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

حسن علوی

محفلین
مبارکاں محب بھیا، جُگ جُگ جیو ہزاروں برس۔

محفل پر دوسری سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد قبول کیجیئے۔

اراکین کو بتاتا چلوں کہ بہت سارے مزید سہروں کے ساتھ مجھے محفل پر متعارف کروانے کا سہرا بھی محب بھائی کے سر ہی جاتا ھے;) :grin:
 

ظفری

لائبریرین
محب ۔۔۔ ! میں تمہیں ، تمہارے دو سال مکمل ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔ سنا ہے ، تم نے اب گھٹنوں گھٹنوں چلنا شروع کر دیا ہے ۔ ;)
 
مبارکاں محب بھیا، جُگ جُگ جیو ہزاروں برس۔

محفل پر دوسری سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد قبول کیجیئے۔

اراکین کو بتاتا چلوں کہ بہت سارے مزید سہروں کے ساتھ مجھے محفل پر متعارف کروانے کا سہرا بھی محب بھائی کے سر ہی جاتا ھے;) :grin:


حسن اب یہ سہرا ہی رہنے دینا کچھ اور کر دینا اس کا ;)

محفل پر اس سالگرہ کا واقعی لطف آ رہا ہے ۔

محفل اب دوسرا گھر ہے جس پر آ کر تھکن اتر جاتی ہے اور روح تازہ دم ہو جاتی ہے
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی محب، آپ کو محفل پر دوسال مکمل ہونے پربہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے (آمین ثم آمین)

بھائی محب، آپ نے جسطرح محفل کی سالگرہ پر اس کالب لباب لکھاتھاتوکچھ اپنے بارے میں ان دوسالوں کانچھوڑلکھیں تاکہ ہم مستفیدہوسکیں۔

والسلام
جاویداقبال
 
گرمئ بازار کے 2 سال مبارک

ہاہاہاہاہا

خوبصورت ، عمدہ جیا

تمہیں یاد ہے میرا تعارف ویسے میں نے بڑا سوچ سمجھ کر رکھا تھا اس وقت تاکہ سب کو پتہ چلے کہ کوئی آ‌رہا ہے ;)

اس وقت محفل واقعی کافی ٹھنڈی پڑی ہوتی تھی اب تو ماشاءللہ اسے کوشش کرکے گرم سے ٹھنڈا کرنا پڑتا ہے۔ ;)
 
Top