مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

شمشاد

لائبریرین
ابھی ابھی شاہ جی نے اطلاع دی ہے کہ وہ "ابو" بن گئے ہیں۔

اللہ تعالٰی نے کل رات 8 بجے انہیں ایک پیاری سی بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے۔

شاہ جی اہل محفل کی جانب سے مبارک باد قبول فرمائیں۔

اللہ سے دعا ہے کہ بٹیا اپنے ماں باپ کے لیے باعث رحمت و راحت ہو۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو میرے طرف سے بھی
ارے ارے بھائی سب کا منہ میٹھا کروا رہے ہو
ہم بھی ہیں ہمارا بھی خیال رکھنا
بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کے گھرانے کو خوش و خرم رکھے میری طرح آمین
 

تیشہ

محفلین
مبارک ہو تیلے بھیا ، ۔۔ بہت سی ۔ اللہ سے دعا ہے کہ بٹیا اپنے ماں باپ کے لیے باعث رحمت و راحت ہو۔

(مٹھائی ) ،۔
 

خرم

محفلین
Welcome to the Club شاہ جی۔ اللہ بٹیا کے نصیب اچھے کرے اور سے آپ کی آنکھوں‌کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
 

ماوراء

محفلین
تیلے بھیا، بہت بہت مبارک ہو۔ اور نام کیا رکھا ہے، ضرور بتانا؟؟ بلکہ جو ناموں کی لسٹ میں نے بھیجی ہے، اسی میں سے نام رکھنا ہے۔ کہیں میری محنت ضائع نہ کرنا۔:p
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو تیلے شاہ۔ اللہ اس شاہزادی کے نصیب اچھے کرے اور دونوں دنیاؤں کی نعمتوں سے نوازے۔
 

سارہ خان

محفلین
تیلے بھیا بہت بہت بہت مبارک آپ اور بھابی دونوں کو ۔۔۔
fest30.gif
 

تیلے شاہ

محفلین
ابھی ابھی شاہ جی نے اطلاع دی ہے کہ وہ "ابو" بن گئے ہیں۔

اللہ تعالٰی نے کل رات 8 بجے انہیں ایک پیاری سی بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے۔

شاہ جی اہل محفل کی جانب سے مبارک باد قبول فرمائیں۔

اللہ سے دعا ہے کہ بٹیا اپنے ماں باپ کے لیے باعث رحمت و راحت ہو۔

خیر مبارک
پھر کب تشریف لارہے ہیں مٹھائی کے لیے
آپکو تو آنا پڑے گا ۔باقی دوستوں کیلئے بندوبست کرتا ہوں
 

تیلے شاہ

محفلین
ماشاء اللہ۔۔۔۔۔
اللہ اس نومولود بچی کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
آمین ۔شکریہ
بہت بہت مبارک ہو آپ اللہ کی یہ رحمت۔ تیلے بھائی
آمین-اور اللہ کریم آپ کو بھی جلد آپکی آنکھوں کی ٹھندک(اولاد) عطا فرمائے اور ایک کم از کم 6 یا 7
بہت بہت مبارک ہو میرے طرف سے بھی
ارے ارے بھائی سب کا منہ میٹھا کروا رہے ہو
ہم بھی ہیں ہمارا بھی خیال رکھنا
بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کے گھرانے کو خوش و خرم رکھے میری طرح آمین
خیر مبارک -اور جناب مٹھائی کا بندوبست ہو رہا ہے بس تھوڑا سا ا تنظار فرمائیں۔

اللہ سائیں اس کے نصیب اچھے کرے۔
آمین

مبارک ہو تیلے بھیا ، ۔۔ بہت سی ۔ اللہ سے دعا ہے کہ بٹیا اپنے ماں باپ کے لیے باعث رحمت و راحت ہو۔

(مٹھائی ) ،۔
خیر مبارک-مٹھائی بس آئی کے آئی

بہت بہت مبارک ہو تیلے شاہ صاحب
خیر مبارک
السلام علیکم

بہت بہت مبارک ہو !
وعلیکم سلام۔خیر مبارک

خیر مبارک

بہت بہت مبارک ہو شاہ جی
خیر مبارک
 

تیلے شاہ

محفلین
Welcome to the Club شاہ جی۔ اللہ بٹیا کے نصیب اچھے کرے اور سے آپ کی آنکھوں‌کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
جی جی بالکل پہلی رات تو جاگ کر گزاری پتہ نہیں چل رہا تھا کب بھوک کی وجہ سی رو رہی ہے اور کب سردی کی وجہ سے


تیلے بھیا، بہت بہت مبارک ہو۔ اور نام کیا رکھا ہے، ضرور بتانا؟؟ بلکہ جو ناموں کی لسٹ میں نے بھیجی ہے، اسی میں سے نام رکھنا ہے۔ کہیں میری محنت ضائع نہ کرنا۔:p
جی بالکل آپکی محنت ضائع نہیں کی
"راہین " کے بارے میں سوچا جارہا ہے انشاء اللہ آج فائنل ہوجائے گا


مبارک ہو تیلے شاہ۔ اللہ اس شاہزادی کے نصیب اچھے کرے اور دونوں دنیاؤں کی نعمتوں سے نوازے۔
آمین - بس اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیں
تیلے شاہ
بہت بہت مبارک ہو
خیر مبارک

بہت بہت مبارک ہو۔۔
خیر مبارک

تیلے بھیا بہت بہت بہت مبارک آپ اور بھابی دونوں کو ۔۔۔
fest30.gif
خیر مبارک


آپ کو بہت مبارک ہو تیلے شاہ صاحب۔

خیر مبارک
 
Top