بھارت کے تین شہروں میں بم دھماکے

شمشاد

لائبریرین
آج بھارت کی ریاست اتر پردیش کے تین شہروں لکھنؤ، بنارس اور فیض آباد کی عدالتوں کے احاطے میں دھماکے ہوئے ہیں۔اور ان سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ دھماکے دوپہر کے وقت ہوئے۔ انتہائی افسوس ناک بات ہے۔

(آئی ایس آئی پر الزام آیا کے آیا)
 

زینب

محفلین
قابل افسوس ہے ۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی پے الزام تو لازمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حیدرآباد دھماکوں کی طرح لاشیں اٹھانے سے پہلے تحقیق مکمل کر کے پاکستان کے سر ہو بھی جاتے ہیں وہ لوگ۔۔۔۔۔۔
 
Top