نتائج تلاش

  1. نبیل

    انگریزی سے اردو میں مشین ٹرانسلیشن کے بارے میں معلومات درکار!

    السلام علیکم، میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اب تک انگریزی سے اردو میں مشین ٹرانسلیشن کے سلسلے میں کتنا کام ہو چکا ہے اور حال میں اس میدان میں کتنے پراجیکٹ جاری ہیں؟ کیا انگریزی سے اردو میں مشین ٹرانسلیشن کا کوئی ورکنگ سمپل موجود ہے جس کی جانچ کی جا سکے؟
  2. نبیل

    فورم اپگریڈ نوٹس!

    السلام علیکم، میں آپ دوستوں کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ آنے والے کچھ ہی دنوں میں فورم کو وی بلیٹن کے حالیہ ورژن (3.8.1) پر اپگریڈ کر دیا جائے گا۔ اس کے لیے فی الحال کوئی تاریخ مخصوص نہیں کی جا رہی۔ یہ ایک میجر اپگریڈ ہے لیکن اس میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ وی بلیٹن کے نئے ورژن میں سیکیورٹی فکسز...
  3. نبیل

    اپنے دوستوں کو محفل فورم پر مدعو کریں!

    السلام علیکم، فورم میں ایک دعوت نامے کا نظام شامل کر دیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے دوستوں اور واقفوں کو اس محفل میں شمولیت کی دعوت دے سکتے ہیں۔ :) اس دعوت نامے کے نظام تک آپ اس ربط کے ذریعے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کے یوزر کنٹرول پینل کا حصہ ہے۔ ابھی فی الحال دعوت نامے کے متن والے ایڈٹ...
  4. نبیل

    قران کے فونٹس کے بارے میں سوال!

    السلام علیکم، میں قران کے فونٹس کے بارے میں کچھ جاننا چاہتا ہوں۔ یہاں پر قران کے فونٹس کے نام سے کئی فونٹ ریلیز ہوئے ہیں۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اب تک کون کون سے قران فونٹس ریلیز ہو چکے ہیں، اور ان میں کیا فرق ہے؟ ابھی بھی کئی دوست مزید قرانی فونٹس بنانے پر کام کر رہے ہیں۔ کیا یہ موجودہ قرانی...
  5. نبیل

    دیوان ٹرانسپورٹ

    کچھ عرصہ قبل میں نے عطاءالحق قاسمی کے ایک کالم کے کچھ اقتباسات پیش کیے تھے جس میں دیوان ٹرانسپورٹ کا ذکر کیا گیا تھا۔ آج پاکستانیت ڈاٹ کام پر ایک پوسٹ میں بھی اسی دیوان ٹرانسپورٹ کے بارے میں پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ اس پوسٹ میں سے اس دیوان کے اقتباسات یہاں پیش کر رہا ہوں۔
  6. نبیل

    پاکستان کی جنگلی حیات کے بارے میں ویب سائٹ

    آج پاکستانیت ڈاٹ کام کی اس پوسٹ کے توسط سے پاکستان کی جنگلی حیات کے بارے میں ایک ویب سائٹ کا علم ہوا۔ اس سائٹ کا ربط ذیل میں ہے: Wildlife of Pakistan: Journey from the Karakoram to the Arabian Sea اسی سائٹ کے کچھ قابل ذکر روابط ذیل میں ہیں: National Parks of Pakistan, Wildlife...
  7. نبیل

    عباس ملک کا پیغام : ہندی سے اردو میں تبدیلی کے لیے تعاون درکار

    السلام علیکم، مجھے عباس ملک صاحب کا ایک پیغام موصول ہوا ہے۔ عباس ملک ہندی عبارت سے اردو عبارت میں تبدیلی کے کام میں تعاون چاہتے ہیں اور اس مقصد کے لیے اردو کے ماہرین کی تلاش میں ہیں۔ ذیل میں عباس ملک کا پیغام ہے، جو صاحب اس کام میں دلچسپی رکھتے ہوں، ان سے درخواست ہے کہ وہ عباس ملک صاحب سے رابطہ...
  8. نبیل

    روزنامہ نوائے وقت کی سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال!

    آج اتفاق سے نوائے وقت کی سائٹ کو وزٹ کیا تو حیرت کے کئی جھٹکے لگے۔ پہلی حیرت تو یہ دیکھ کر ہوئی کہ نوائے وقت جیسی بے کار ویب سائٹ اب نہ صرف تحریری اردو میں پیش کی جا رہی ہے بلکہ اس پر ایک اچھی کوالٹی کا لے آؤٹ بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ ابھی بھی اس ویب سائٹ میں بہتری کی گنجائش نظر آتی ہے...
  9. نبیل

    لائبریری گروپ کی ممبر شپ اور گلابی رنگ!

    السلام علیکم، آپ میں سے کچھ دوست لائبریری ٹیم کا رکن بننے کے باوجود گلابی نہیں ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نئے طریقہ کار کے مطابق لائبریری ٹیم کا رکن بننے کے بعد آپ کے یوزر نیم کا رنگ از خود نہیں بدل جاتا۔ اس کے لیے آپ کو اپنے یوزر پروفائل میں اس ربط پر جا کر اس یوزرگروپ کا انتخاب کرنا ہوگا جس...
  10. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت کا طریقہ!

    السلام علیکم، جو دوست لائبریری پراجیکٹ‌ میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں، ان سے درخواست ہے کہ ذیل کے ربط پر جا کر لائبریری ٹیم میں شمولیت کے لیے اندارج کروائیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/profile.php?do=editusergroups لائبریری ٹیم میں شمولیت کی درخواست کو فرحت کیانی یا شگفتہ منظور...
  11. نبیل

    WP Grin میں اضافی سمائلیز کیسے دکھاتے ہیں؟

    السلام علیکم، میں اردو پریس کی تیاری کے سلسلے میں مختلف پلگ انز کو ورڈپریس کی ڈیفالٹ انسٹالیشن میں شامل کر رہا ہوں جن میں Wp Grins بھی شامل ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ WP Grins میں اضافی سمائلیز کیسے شامل کی جاتی ہیں۔ کئی دوستوں کے بلاگ پر کمنٹ باکس میں کافی سمائلیز نظر آتی ہیں۔ انہیں معلوم ہوگا کہ...
  12. نبیل

    مبارکباد ایک دن میں ہزار پیغامات!

    اس مہینے میں لگاتار ریکارڈ پر ریکارڈ ٹوٹے جا رہے ہیں۔ محفل فورم کے اعدادوشمار کے مطابق کل مؤرخہ 29 جنوری کو ایک ہزار سے زائد پیغامات پوسٹ کیے گئے تھے۔ ایسا محفل فورم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ اللہ کرے کہ اس محفل کی رونق یونہی برقرار رہے۔ آمین۔
  13. نبیل

    فائر سکوپ، فائربگ کا ایک مفید ایڈ آن

    فائربگ فائرفاکس براؤزر کی ایک ایکسٹینشن ہے جو ویب ڈیویلوپرز کے لیے خاص طور پر بہت مفید ہے۔ فائرسکوپ فائربگ کی ایک ایکسٹینشن ہے جس کے ذریعے فائربگ میں ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس کا ریفرینس میٹیریل بھی دستیاب ہو جاتا ہے۔ تفصیلات کے لیے ذیل کے ربط پر جائیں: FireScope
  14. نبیل

    اردو پریس 2.7 میں کونسی تھیم شامل کی جائے؟

    السلام علیکم، میں اردو پریس میں پلگ انز کی شمولیت سے متعلق ایک تھریڈ شروع کر چکا ہوں۔ اس تھریڈ کا مقصد اردو پریس 2.7 میں شامل کرنے کے لیے تھیم کے انتخاب پر تجاویز اکٹھی کرنا ہے۔ میرے خیال میں تھیم کا انتخاب پلگ انز کے انتخاب سے مشکل ہوگا کیونکہ ہر شخص کی پسند اس معاملے میں الگ ہوتی ہے۔ بہرحال...
  15. نبیل

    اردو پریس 2.7 میں کونسے پلگ ان شامل کیے جائیں؟

    السلام علیکم، اب جبکہ ورڈپریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان تیار ہو چکا ہے تو اس کے اردو پیکج یعنی اردو پریس کی تیاری پر کام آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اردو پریس کے اس پیکج میں کچھ مفید پلگ ان بھی شامل کیے جائیں گے جس سے اس پیکج کی افادیت میں اضافہ ہوگا اور اردو بلاگرز...
  16. نبیل

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    السلام علیکم، جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ ہم ورڈپریس کے اردو ورژن اردو پریس کو ورڈپریس کے ورژن 2.7 پر اپڈیٹ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ جے کویری جاوا سکرپٹ فریم ورک کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان بھی اسی مقصد کے لیے ڈیویلپ کیا گیا ہے تاکہ ورڈپریس کے لیے ایک بہتر اردو ایڈیٹر پلگ ان تیار...
  17. نبیل

    فورم کا موڈ

    السلام علیکم، آپ دوست فورم پر اپنا انفرادی موڈ ایک موڈ گرافک کے ذریعے ظاہر کر سکتے ہیں۔ آپ کا انفرادی موڈ فورم کے اجتماعی موڈ پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ میں نے فورم کے اجتماعی موڈ کو دکھانے کے لیے اس میں ایک ہیک نصب کیا ہے جس کے ذریعے آپ دن میں ایک مرتبہ فورم کے موڈ کا تعین کر سکتے ہیں۔ اس کے...
  18. نبیل

    زین، فعالیت اور ہاتھ سے لکھا اردو اخبار

    زین دو دن غائب رہے ہیں اور ان کا فعالیت کا ایوارڈ عارف کریم نے اچک لیا ہے۔ :)
  19. نبیل

    فوری جواب میں اضافی کنٹرول

    السلام علیکم، میں نے فوری جواب کے ایڈیٹر میں مزید کنٹرولز فراہم کر دیے ہیں جس میں سمائیلیز کا ڈراپ ڈاؤن لسٹ باکس بھی شامل ہے۔ شمشاد بھائی کی جانب سے اس کا مطالبہ تھا۔ نوٹ کریں کہ یہ اضافی کنٹرول فوری جواب کے ساتھ ساتھ فوری ایڈٹ اور سوشل گروپ کے پیغامات کے ایڈیٹر کے علاوہ بھی کچھ اور ایڈیٹرز میں...
  20. نبیل

    بدلی ہوئی مسکراہٹیں

    السلام علیکم، میں نے نوٹ کیا ہے کہ زیادہ تر دوست وہی سمائیلیز استعمال کرتے ہیں جو پوسٹ پیج پر نظر آتی ہیں۔ اب کافی تعداد میں سمائیلیز دستیاب ہیں اور ان میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ میں نے تجرباتی طور پر کچھ تبدیلی کی ہے جس کے نتیجے میں ہر مرتبہ آپ کو پوسٹ پیج پر مختلف سمائیلیز نظر آئیں گی۔ اس...
Top