نتائج تلاش

  1. نبیل

    وی بلیٹن موڈ منیجر کےلیے اردو موڈ گرافکس!

    السلام علیکم، وی بلیٹن کے مُوڈ منیجر ہیک کے ذریعے فورم کے ارکان اپنے مُوڈ کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔ ہمارے دوست فہد (ابو شامل) نے کافی محنت سے ان مُوڈ گرافکس میں اردو کیپشنز شامل کی تھیں۔ میں ان اردو مُوڈ گرافکس کو یہاں فراہم کر رہا ہوں تاکہ انہیں دوسری اردو وی بلیٹن فورمز میں بھی استعمال کیا جا...
  2. نبیل

    وی بلیٹن کے لیے اردو بٹن!

    السلام علیکم، میں یہاں افادہ عام کے لیے محفل فورم کے لیے تیار کردہ وی بلیٹن کے اردو بٹن منسلک کر رہا ہوں۔ یہ بٹن وی بلیٹن کے ڈیفالٹ سٹائل کی اردو کسٹمائزیشن کے بعد اس کے ساتھ استعمال کے لیے موزوں ہیں۔ والسلام
  3. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    السلام علیکم، میں نے بلاگر ڈاٹ کام کی چند ٹیمپلیٹس کی اردو کسٹمائزیشن پر کام شروع کیا تھا۔ اگر یہ کام ابھی تک مکمل نہیں ہوا ہے اور ان ٹیمپلیٹس کو مکمل طور پر اردو کے قالب میں ڈھالنے کے لیے ابھی وقت لگے گا لیکن کچھ دوست جلد از جلد بلاگر ڈاٹ کام پر اردو بلاگ پبلش کرنا چاہ رہے ہیں، اسی لیے میں یہ...
  4. نبیل

    بلاگسپاٹ کی اردو ٹیمپلیٹس شئیر کریں

    السلام علیکم، آپ میں سے جو دوست بلاگسپاٹ کے لیے اردو ٹیمپلیٹس کسٹمائز کرکے انہیں افادہ عام کے لیے پیش کرنا چاہتے ہیں تو وہ یہ اردو ٹیمپلیٹس یہاں پیش کر سکتے ہیں۔ اس سے ان دوستوں کے لیے آسانی پیدا ہو جائے گی جو بلاگسپاٹ پر اردو بلاگ تشکیل دینا چاہتے ہیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ دوسرے لوگ آپ کی...
  5. نبیل

    کمپیوٹر پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کےایک سے زائد ورژن استعمال کرنے کا طریقہ!

    کئی مرتبہ ویب اپلیکیشز کو انٹرنیٹ ایکسپلورر کے مختلف ورژنز پر ٹیسٹ کرنے کی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔ ونڈوز کی ایک انسٹالیشن پر عام طور پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ایک ہی ورژن استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اب Multiple IE کے ذریعے آپ اپنے سسٹم پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایک سے زائد ورژن بیک وقت استعمال کر سکتے ہیں۔...
  6. نبیل

    ڈیٹا سٹرکچرز اور الگورتھمز پر فری ای بک

    ذیل کے ربط سے ڈیٹا سٹرکچرز اور الگورتھمز پر فری ای بک ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے: Data Structures and Algorithms: Annotated Reference with Examples
  7. نبیل

    کلک کا عربی زبان میں ٹیوٹوریل!

    السلام علیکم، ابھی deisgner کی ایک پوسٹ کے توسط سے ایک عربی فورم کا پتا چلا جہاں پر کلک سوفٹویر کا عربی زبان میں کافی تفصیلی ٹیوٹوریل موجود ہے۔ اگر مکی بھائی ہمت کریں تو ایک اور معرکۃ الآرا معلوماتی ڈاکومنٹ تیار ہو سکتا ہے۔ :) راسخ بھی توجہ کریں۔
  8. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری کے لیے ٹاسک لسٹ

    السلام علیکم، میں اس تھریڈ میں اردو پریس 2.7 کی ڈیویلپمنٹ کے لیے ضروری ٹاسکس کی فہرست تیار کرنا چاہتا اور اس میں اردو پریس کے نئے ورژن کی فیچر لسٹ پر بھی گفتگو ہوگی۔ میری نظر میں اردو پریس 2.7 کی تیاری کے لیے ذیل کے ضروری کام ہیں: 1۔ ورڈپریس 2.7 کا اردو ترجمہ مکمل کرنا 2۔ ورڈپریس کے لیے...
  9. نبیل

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    السلام علیکم، عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ اردو بلاگرز کو ورڈپریس کے استعمال اور اس کی کسٹمائزیشن کے سلسلے میں معلومات کے حصول میں دشواری پیش آتی ہے اور ان کی رہنمائی کا بھی کوئی مناسب بندوبست موجود نہیں ہے۔ میں اس تھریڈ میں معلومات اکٹھی کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں جو نہ صرف نئے بلاگرز کے لیے مفید...
  10. نبیل

    کتاب سکین کرنے کے بارے میں کچھ سوال

    السلام علیکم، آج میں نے پہلی مرتبہ مولانا ابوالکلام آزاد کی کتاب قول فیصل سکین کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ شروع کے چند صفحات سکین کرتے ہوئے ٹرو کلر سیٹنگ تھی جس کی وجہ سے فائل کا سائز بڑا (تقریباً 1.2 میگابائٹ) بن رہا تھا۔ بعد میں میں نے سکین کی سیٹنگ 200 ڈی پی آئی اور ٹرو گرے (True Grey) پر کر دی۔...
Top