وی بلیٹن کے لیے اردو بٹن!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں یہاں افادہ عام کے لیے محفل فورم کے لیے تیار کردہ وی بلیٹن کے اردو بٹن منسلک کر رہا ہوں۔ یہ بٹن وی بلیٹن کے ڈیفالٹ سٹائل کی اردو کسٹمائزیشن کے بعد اس کے ساتھ استعمال کے لیے موزوں ہیں۔

والسلام
 

Attachments

  • vb_urdu_buttons.zip
    32.5 KB · مناظر: 53

ابنِ آدم

محفلین
بہت بہت شکریہ، مزہ آگیا۔ نبیل صاحب، آپ جیسے پیارے انسان سے تو اب بالمشافہ ملاقات کرنی چاہییے۔ ماشاللہ اتنی ڈھیر ساری محبتیں سمیٹتےھیں آپ
 
اسلام و علیکم
یہ بٹن ایڈ کیسے کرنے ہیں یہ بھی بتا دیں
کیوں کہ میں نے ان کو forums/images/buttons اس فولڈر میں اپلوڈ کیا ہے لیکن یہ کام نہیں کر رہے
 
Top