نتائج تلاش

  1. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    السلام علیکم، میرے ذہن میں محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کی مناسب سے ایک کھیل کا آئیڈیا آیا ہے کہ فورم کے ارکان کو ایک دوسرے کے بارے میں اشعار کہنے چاہییں۔ یہاں وزن کی پابندی نہیں ہے، البتہ اخلاق کی پابندی ضرور ہے۔ :) تو لیجیے، تک بندی کی ابتدا میں کرتا ہوں۔ عرض کیا ہے: اس محفل کے گوشے آباد...
  2. نبیل

    ورڈپریس 2.8 کا اردو ترجمہ نظر ثانی کے لیے دستیاب!

    السلام علیکم، میں نے ورڈپریس 2.8 کا اردو ترجمہ مکمل کر لیا ہے اور اس کی پو فائل یہاں مہیا کر رہا ہوں تاکہ باقی دوست اس ترجمے پر نظر ثانی کر سکیں۔ آپ دوست چاہیں تو ترجمے میں اصلاح کے بارے میں اسی تھریڈ میں تجاویز پیش کر سکتے ہیں۔ اپڈیٹ: فی الحال یہ فائل اغلاط کی وجہ سے ہٹا دی گئی ہے۔ والسلام
  3. نبیل

    ورڈ پریس 2.8 کے اردو ترجمے کی تیاری

    السلام علیکم، ورڈپریس 2.7 کے اجراء کے موقعے پر میں نے ورڈپریس کے سادہ پیکج میں اردو سپورٹ شامل کرنے کی بجائے اس کا ایک سپر پیکج تیار کرنے کا ارادہ کر لیا۔ بعد میں اس کی وجہ سے جب کام بہت زیادہ بڑھ گیا تو مجھے اندازہ ہوا کہ پہلے اردو پریس کا عام پیکج تیار کر لینا بہتر رہے گا۔ کچھ روز قبل ورڈپریس...
  4. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر!

    عزیز دوستو، السلام علیکم میری جانب سے آپ سب کو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو۔ میں اپنے تمام ساتھی منتظمین اور باقی دوستوں کا شکر گزار ہوں جن کی اس فورم پر موجودگی نے اس محفل کو وقار بخشا اور اسے انٹرنیٹ پر اردو کمیونٹیز میں امتیاز عطا کیا، اور جن کی انتھک محنتوں کی بدولت اردو سے محبت...
  5. نبیل

    امیجینیشن سٹائلز

    السلام علیکم، کچھ دوستوں کی فرمائش تھی کہ اس مرتبہ محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر کوئی نیا سٹائل پیش کیا جائے۔ مجھے ایک سٹائل Imagination پسند آیا تھا جس کے چودہ شیڈ میں نے فورم کے لیے کسٹمائزیشن کے بعد شامل کر دیے ہیں اور ان میں سے ایک شیڈ کو فورم کا ڈیفالٹ سٹائل بھی مقرر کر دیا ہے۔ ان سٹائلز...
  6. نبیل

    مبارکباد محمد صابر کو سالگرہ مبارک

    فورم کے صفحہ اول پر عزیزی محمد صابر کی سالگرہ کے بارے میں لکھا ہوا نظر آ رہا ہے۔ آپ کو میری جانب سے سالگرہ کی بہت مبارک ہو محمد صابر۔ اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائیں اور آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو خوش رکھیں ، آمین۔
  7. نبیل

    اے وی آئی فائل سے ویڈیو ڈی وی ڈی کیسے بنائی جا سکتی ہے۔

    السلام علیکم، میرے پاس حالیہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے فائنل کی ویڈیو اے وی آئی فائل کی شکل میں موجود ہے جو کہ میں نے انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ اب میں چاہ رہا ہوں کہ اس فائل کو ڈی وی ڈی پر اس طرح منتقل کیا جائے کہ اسے براہ راست ڈی وی ڈی پلئیر میں پلے کیا جا سکے۔ کیا کسی دوست کو اس کا آسان طریقہ معلوم ہے؟
  8. نبیل

    1992 ورلڈ کپ فائنل کی ویڈیو کی تلاش

    السلام علیکم، میں عرصہ دراز سے 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کی مکمل ویڈیو کی تلاش کر رہا ہوں لیکن یہ کہیں سے نہیں مل رہی۔ اگر کسی دوست کو اس کے بارے میں معلومات ہوں تو ضرور بتائیں۔ واضح رہے کہ میں ہائی لائٹس نہیں بلکہ مکمل میچ کی ویڈیو تلاش کر رہا ہوں۔ شکریہ
  9. نبیل

    ایڈیٹر اردو وزی وگ ایڈیٹرز ٹائنی ایم سی ای اور ایف سی کے ایڈیٹر کی اپڈیٹ

    السلام علیکم، میں نے کافی عرصہ قبل وزی وگ ایڈیٹرز ٹائنی ایم سی ای اور ایف سی کے ایڈیٹر میں اردو لکھنے کی سپورٹ‌ شامل کی تھی۔ اب ان وزی وگ ایڈیٹرز کے نئے اور بہتر ورژن آ چکے ہیں۔ اسی لیے میں اب ان دونوں ایڈیٹرز کی اردو سپورٹ کے ساتھ اپڈیٹ فراہم کر رہا ہوں۔ اس مرتبہ میں نے اردو کی میپ کو دونوں...
  10. نبیل

    پاکستان کا ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپین بننے کا سفر

    سورس: کرک انفو ڈاٹ کام
  11. نبیل

    ایکلپس گیلیلیو ریلیز کر دیا گیا ہے

    گیلیلیو ایکلپس ڈیویلپمنٹ انوائرنمنٹ کی سالانہ ریلیز ہے۔ اس مرتبہ ایکلپس کی یہ ریلیز 33 ذیلی پراجیکٹس پر مشتمل ہے۔ اس ربط پر اس کے بارے میں کچھ تفصیل پڑھی جا سکتی ہے۔ گیلیلیو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس ربط سے رجوع کریں۔
  12. نبیل

    راشد آباد ویلفیئر سٹی

    سورس: پاکستانیت ڈاٹ کام آج راشد آباد ویلفیئر سٹی کے بارے میں پڑھنے کا اتفاق ہوا اور اس سے دل کو نہایت تقویت پہنچی۔ معاشرہ جہاں انتہائی پستی میں گر رہا ہوتا ہے، وہاں توازن برقرار رکھنے کے لیے اسی معاشرے میں ناقابل یقین حد تک اچھائی بھی پائی جاتی ہے۔ راشد آباد دیہی سندھ میں تقریباً 100 ایکڑ...
  13. نبیل

    اردو ابنٹو کے استعمال کے بارے میں رپورٹ کریں

    السلام علیکم، مکی بھائی کی نشاندہی پر میں اس موضوع کا آغاز کر رہا ہوں تاکہ اردو ابنٹو کے استعمال کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کیا جا سکے۔ میں نے حسب معمول اردو ابنٹو کو بھی ایک ورچوئل مشین میں چلا کر دیکھا ہے۔ اس مرتبہ میں نے سن کا ورچوئل باکس سوفٹویر استعمال کیا ہے اور اس میں اردو ابنٹو...
  14. نبیل

    صدائے ترکی، ترک ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کی سائٹ

    آج اتفاقاً ترک ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کی اردو سائٹ نظر آئی۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اس سائٹ پر بھی علوی نستعلیق فونٹ استعمال ہو رہا ہے۔ اس کا ربط ذیل میں ہے: صدائے ترکی اردو ذیل میں صدائے ترکی کی سائٹ کا تعارف اسی کی سائٹ سے یہاں پیش کیا جا رہا ہے: صدائے ترکی تاریخ ترکی میں ریڈیو...
  15. نبیل

    اردو جملہ 1.5 پری ویو

    السلام علیکم، میں نے بالآخر جملہ 1.5 کا اردو پیکج تیار کر لیا ہے۔ اس اردو پیکج کو میں نے چند دوستوں کو ٹیسٹنگ کے لیے فراہم کر دیا ہے۔ اس کا اردو ترجمہ باسم نے فراہم کیا ہے۔ یہاں میں اردو جملہ 1.5 کے چند سکرین شاٹ پیش کر رہا ہوں۔ اردو جملہ 1.5 کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے ایڈمن سیکشن کے بیشتر...
  16. نبیل

    فیس بک پر پروفائل کا ذاتی ربط (vanity url) دستیاب

    ایک اور ویب سائٹ پر مجھے فیس بک کے vanity urls کے بارے میں پتا چلا۔ اب فیس بک کے شوقین لوگ http://www.facebook.com/username پر جا کر اپنے پروفائل کے لیے کسٹم یوآرایل منتخب کر سکتے ہیں۔
  17. نبیل

    لائبریری سائٹ اپڈیٹ!

    السلام علیکم، میں آپ دوستوں کو اردو لائبریری سائٹ سے متعلق اہم اپڈیٹ سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ میرا مقصد اردو لائبریری سائٹ کا استعمال اس کے پڑھنے والوں اور اس پر مواد کی تدوین کرنے والوں دونوں کے لیے آسان بنانا ہے۔ میں نے حال ہی میں لائبریری سائٹ پر میڈیا وکی کا ورژن 1.9.3 سے 1.14 پر اپگریڈ کر...
  18. نبیل

    آسان عربی گرامر (عربی کا معلم پر مبنی)

    ابھی فرخ منظور کے نشاندہی کرنے کے بعد archive.org کا جائزہ لیا تو ایک گوہر نایاب پا کر دل باغ باغ ہو گیا۔ آرکائیو ڈاٹ آرگ پر آسان عربی گرامر کے تینوں حصے دستیاب ہیں۔ اس کتاب کی تفصیل کے مطابق یہ مولوی عبدالستار کی عربی کا معلم پر مبنی ہے جو کہ عربی تدریس کی ایک مشہور کتاب ہے۔ اس کتاب کے تینوں...
  19. نبیل

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    السلام علیکم، میں یہاں لائبریری پراجیکٹ ٹیم کی میٹنگ کال کر رہا ہوں تاکہ لائبریری پراجیکٹ کی حالیہ پیشرفت کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کیا جا سکے اور لائبریری ٹیم کے ارکان کی فعالیت کا جائزہ لیا جا سکے۔ میں نے یہ تھریڈ پبلک فورم میں ہی پوسٹ کیا ہے کیونکہ پرائیویٹ فورم میں تھریڈ پوسٹ کرنے...
  20. نبیل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کے مختلف انداز ایک فونٹ میں دستیاب

    اس ربط پر ایک فونٹ کے بارے میں بتایا گیا ہے جس میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کو مختلف انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
Top