1992 ورلڈ کپ فائنل کی ویڈیو کی تلاش

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں عرصہ دراز سے 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کی مکمل ویڈیو کی تلاش کر رہا ہوں لیکن یہ کہیں سے نہیں مل رہی۔ اگر کسی دوست کو اس کے بارے میں معلومات ہوں تو ضرور بتائیں۔ واضح رہے کہ میں ہائی لائٹس نہیں بلکہ مکمل میچ کی ویڈیو تلاش کر رہا ہوں۔
شکریہ
 

arifkarim

معطل
unavaible کا نشان دکھا رہا ہے کیونکہ ایمبڈنگ کی اجازت نہیں ہے، البتہ کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں!
 
Top