نتائج تلاش

  1. نبیل

    ایوارڈز سسٹم اپڈیٹ

    السلام علیکم، میں نے فورم کے ایوارڈز سسٹم کا نیا ورژن انسٹال کر دیا ہے۔ اب فورم کے ممبران کے پبلک پروفائل میں ایک اضافی ٹیب میں ان کے ایوارڈ ظاہر ہوں گے۔ میں کریڈٹ موڈ کی بھی ضروری سیٹنگز کر رہا ہوں۔ کچھ لوگوں کے کریڈٹس کی تعداد دیکھ تو غش آنے لگتا ہے۔ ان کی امارت اور اپنی تہی دامنی کی کوئی...
  2. نبیل

    روجر فیڈررنے فرنچ اوپن جیت لیا

    بالآخر روجر فیڈرر نے فرنچ اوپن 2009 جیت کر ٹینس کے تمام گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور اس کے ساتھ سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ جیتنے کا ریکارڈ بھی حاصل کر لیا ہے۔ روجر فیڈرر نے پہلی مرتبہ فرنچ اوپن کا فائنل جیتا ہے۔ گزشتہ تین سال سے مسلسل روجر فیڈرر کو فرنچ اوپن کے...
  3. نبیل

    زوبنٹو میں اردو ترجمہ کیسے شامل کیا جائے؟

    میں اس وقت زوبنٹو 9.04 ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔ میں زوبنٹو پر Xfce کا اردو ترجمہ آزمانا چاہتا ہوں۔ مکی بھائی نے کہیں ذکر کیا ہے کہ زوبنٹو پر اردو ترجمہ شامل کرنا آسان نہیں ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس سلسلے میں کیا مشکلات پیش آ سکتی ہیں؟
  4. نبیل

    جریدہ دیدہ ور کی لائبریری

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل میں نے آن لائن جریدہ دیدہ ور کا تعارف پوسٹ کیا تھا۔ جریدہ دیدہ ور کی سائٹ پر نادر کتب کی ایک بہت اچھی کلیکشن بھی دستیاب ہے۔ یہ کتابیں تقریباً تمام کی تمام کاپی رائٹ سے آزاد متن کی ذیل میں آتی ہیں۔ لیکن یہ تمام کتب تصویری شکل میں ہیں اور یہ تمام کتب بھی ڈاؤنلوڈ کے لیے...
  5. نبیل

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات شئیر کریں

    السلام علیکم، اردو سلیکس 2 کی تیاری بلاشبہ اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ کا ایک انقلابی سنگ میل سمجھا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں ابھی اس کے استعمال کے بارے میں خبر آہستہ آہستہ ہی ملنی شروع ہو گی کیونکہ یہ قدرے بھاری بھرکم ڈاؤنلوڈ ہے، اگرچہ عام لینکس ڈسٹربیوشنز کے مقابلے میں یہ کہیں چھوٹے سائز کی ہے۔...
  6. نبیل

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    السلام علیکم، اس تھریڈ کا مقصد اردو سلیکس 2 کے استعمال سے متعلق سوال و جواب ہے۔ پہلا سوال میرا ہی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ سلیکس بوٹ کرنے کے بعد اردو کی بورڈ پر کیسے سوئچ کیا جا سکتا ہے؟ میں نے AbiWord سٹارٹ کیا ہے اور میں اس میں اردو لکھنا چاہ رہا ہوں۔
  7. نبیل

    سکرین ریکارڈنگ کے فری سوفٹویر

    آج ایک بلاگ پوسٹ میں کچھ فری سکرین ریکارڈنگ سوفٹویر کے روابط ملے جنہیں یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ ان میں کچھ کا پہلے بھی فورم پر ذکر ہو چکا ہے۔ 1۔ کیم سٹوڈیو 2۔ جِنگ 3۔ ویبی نیریا 4۔ وِنک 5۔ الٹرا وی این سی سکرین ریکارڈر 6۔ ونڈوز میڈیا انکوڈر 7۔ بی بی فلیش بیک ایکسپریس 8۔ کیپچر فاکس...
  8. نبیل

    طلع البدر علینا، من ثنیات الوداع (سامی یوسف)

    میں اس ناشید کو بار بار سن رہا ہوں لیکن میرا دل نہیں بھر رہا۔
  9. نبیل

    پی ایچ پی اور اردو لوکیل

    آج میرے ذہن میں خیال آیا کہ محفل فورم پر تاریخ بھی اردو میں دکھائی جانی چاہیے۔ محفل فورم جب پہلے پی ایچ پی بی بی اور بعد میں سی ایچ موڈ فورم پر چل رہی تھی تو وہاں لینگویج فائلوں میں مہینوں کے ناموں کا اردو ترجمہ کرکے اور پی ایچ پی کی ڈیٹ فارمیٹ تبدیل کرکے کام چل جاتا تھا۔ لیکن وی بلیٹن میں...
  10. نبیل

    ویب ٹو سٹائلز کی واپسی

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل فورم کے آپریشن میں مشکلات اور آؤٹ ڈیٹڈ ہونے کی وجہ سے ویب ٹو سٹائلز کو ڈس ایبل کر دیا گیا تھا۔ ان سٹائل کو اپڈیٹ کرنے کے بعد میں نے اب دوبارہ انیبل کر دیا ہے اور اس کا بلیو شیڈ فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے طور پر سیٹ بھی کر دیا ہے۔ اگر آپ دوستوں کو ان سٹائلز کی وجہ سے فورم...
  11. نبیل

    بالآخر۔۔ فیڈرر نے ندال کو ہرا دیا

    نہ جانے کیوں مجھے یہ خبر پڑھ کر دلی خوشی ہوئی ہے۔ :) رافیل ندال کے ہاتھوں مسلسل شکستوں کے بعد بالآخر روجر فیڈرر نے نہ صرف ندال کو ہرا دیا ہے بلکہ اسے کلے کورٹ پر شکست دی ہے جہاں ندال کی کارکردگی ہمیشہ بہترین رہی ہے۔ مزید براں فیڈرر نے یہ میچ میڈرڈ میں جیتا ہے جسے ندال کا ہوم گراؤنڈ‌ کہا جا...
  12. نبیل

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    السلام علیکم، اگرچہ الفاظ کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب (lexicographic sorting) دینے کی سہولت تقریباً ہر پروگرامنگ لینگویج اور مختلف سوفٹویر میں فراہم کی جاتی ہے، لیکن ابھی تک اردو کے الفاظ کو درست طریقے سے ترتیب دینے کی سہولت کسی پروگرامنگ لینگویج میں موجود نہیں ہے۔ اس کی ایک مثال فورم پر...
  13. نبیل

    اعراب کے ساتھ لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    السلام علیکم، میں نے عبدالمجید اور عارف کی فرمائش پر اوپن ٹائپ کے لک اپس جنریٹ کرنے کے لیے ایک اور اطلاقیہ لکھا ہے۔ یہ اطلاقیہ نسخ فونٹ کے لک اپس جنریٹ‌ کرنے والے اطلاقیے کی طرح ہی کام کرتا ہے، لیکن اس میں ایک اضافی فیچر یہ ہے کہ یہ اعراب والے لگیچرز کے لک اپس بھی جنریٹ کرتا ہے۔ یہ فیچر قرانی...
  14. نبیل

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    السلام علیکم، محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل پر گزشتہ چار سال سے اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ ہی استعمال ہو رہا ہے۔ اب جبکہ نوری نستعلیق فونٹس کا اجرا ہوئے بھی کچھ وقت گزر چکا ہے تو اس کو فورم کے ڈیفالٹ سٹائل میں استعمال کرنے کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ کئی فورم پر تو پہلے ہی نوری نستعلیق فونٹ پر مبنی...
  15. نبیل

    اس زمرے سے متعلق!

    السلام علیکم، اس زمرے کا مقصد عبادات اور اسلامی تعلیمات سے متعلقہ سوفٹویر اور سوفٹویر ڈیویلپمنٹ پر موضوعات پر معلومات اکٹھی کرنا اور اس بارے میں تحقیق کرنا ہے۔ میری گزارش ہے کہ اس زمرہ میں صرف کمپیوٹنگ سے متعلق پوسٹ کی جائے۔ غیر متعلقہ پوسٹ کو حذف کر دیا جائے گا۔ والسلام
  16. نبیل

    اردو سے انگریزی ٹرانسلٹریشن، کرلپ کا اطلاقیہ

    انگریزی سے اردو مشین ٹرانسلیشن اطلاقیے کی طرح مجھے ابھی پہلی مرتبہ کرلپ کے اردو سے انگریزی ٹرانسلٹریشن اطلاقیے کے بارے میں معلوم ہوا ہے جو کہ ذیل کے ربط پر موجود ہے: http://www.crulp.org/software/langproc/transliterator_tools.htm اس اطلاقیے کے ذریعے مختلف انداز میں ٹرانسلٹریشن کے نتائج...
  17. نبیل

    انگریزی سے اردو مشین ٹرانسلیشن، کرلپ کا اطلاقیہ

    ہو سکتا ہے کہ کچھ دوستوں نے اس کا پہلے یہاں ذکر کیا ہو لیکن مجھے ابھی اس کا علم ہوا ہے کہ کرلپ نے انگریزی سے اردو میں مشین ٹرانسلیشن کا ایک اطلاقیہ تیار کیا ہے جو کہ ذیل کے ربط پر موجود ہے: http://www.crulp.org/software/langproc/E2UMachineTranslationSystem.htm میں نے اسی اطلاقیے کی...
  18. نبیل

    اسلامک کمپیوٹنگ سے متعلق فورم کی تجویز

    السلام علیکم، فورم پر اکثر اوقات اسلامی تعلیمات سے متعلق سوفٹویر اور سوفٹویر ڈیویلپمنٹ کے موضوعات پر گفتگو ہوتی رہتی ہے۔ میرے ذہن میں اسلامک کمپیوٹنگ کے عنوان سے ایک فورم سیٹ‌ اپ کرنے کا آئیڈیا آیا ہے جہاں ایسے تمام موضوعات کو اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔ آپ دوستوں کی اس سلسلے میں کیا رائے ہے؟
  19. نبیل

    ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

    السلام علیکم، اردو کے ویب صفحات میں اشعار کے مصروں کی مساوی لمبائی رکھنا ابھی تک ایک غیر شدہ معمہ ہے۔ کچھ عرصہ قبل میں نے فورم پر ایک موڈ انسٹال کیا تھا جس کی بدولت اشعار کو کئی طرح فارمیٹ کرنا ممکن ہو گیا تھا، لیکن یہ فیچر صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کام کرتی تھی، اسی لیے اس فیچر پر زیادہ توجہ...
  20. نبیل

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ایجیکس فیچرز کے استعمال میں پرابلم

    السلام علیکم، میں عام طور پر گھر میں انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 استعمال کرتا ہوں جسے حال ہی میں میں نے ورژن 8 پر اپڈیٹ کیا ہے۔ گھر کے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ ایکسپلورر میں مجھے یہ پرابلم پیش آتی رہی ہے کہ اس میں فورم کی کچھ ایجیکس فیچرز درست کام نہیں کر رہی ہیں۔ مثال کے طور پر جب میں کسی پیغام کا شکریہ ادا...
Top