اس زمرے سے متعلق!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
اس زمرے کا مقصد عبادات اور اسلامی تعلیمات سے متعلقہ سوفٹویر اور سوفٹویر ڈیویلپمنٹ پر موضوعات پر معلومات اکٹھی کرنا اور اس بارے میں تحقیق کرنا ہے۔ میری گزارش ہے کہ اس زمرہ میں صرف کمپیوٹنگ سے متعلق پوسٹ کی جائے۔ غیر متعلقہ پوسٹ کو حذف کر دیا جائے گا۔
والسلام
 

MindRoasterMirs

محفلین
کیا کوئی ایسی لڑی ہے جس پر کتب کی برقی لائبریری بنانے کے متعلق گفتگو ہو رہے ہو تو لنک عنایت کر دیں
جزاک اللہ
 
Top