اسلامک کمپیوٹنگ

  1. نبیل

    قران کی آیات کے امیج حاصل کرنے کے بارے میں سوال!

    السلام علیکم، میں نے نوٹ کیا ہے کہ اردو فونٹس کے ساتھ قرانی آیات کا عربی متن پیش کیا جائے تو اکثر اس میں کئی حروف درست نظر نہیں آتے ہیں۔ اگرچہ کچھ فونٹس میں عربی کی بہتر سپورٹ ہے لیکن ان فونٹس کو تمام یوزر استعمال نہیں کرتے ہیں، اسی لیے میرے ذہن میں خیال آیا ہے کہ آیات مبارکہ کے متن کو بطور...
  2. نبیل

    اس زمرے سے متعلق!

    السلام علیکم، اس زمرے کا مقصد عبادات اور اسلامی تعلیمات سے متعلقہ سوفٹویر اور سوفٹویر ڈیویلپمنٹ پر موضوعات پر معلومات اکٹھی کرنا اور اس بارے میں تحقیق کرنا ہے۔ میری گزارش ہے کہ اس زمرہ میں صرف کمپیوٹنگ سے متعلق پوسٹ کی جائے۔ غیر متعلقہ پوسٹ کو حذف کر دیا جائے گا۔ والسلام
Top