تعارف

  1. نیرنگ خیال

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    مجھے سب سے مشکل کام اپنا تعارف کروانا لگتا ہے۔ اور سب سے آسان کام دوسروں کا تعارف کروانا۔ ہوہوہوہوہو۔۔۔۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ بھی کوئی کام ہے۔۔۔ گھسی پٹی سی چند سطریں ہی تو گھسیٹنی ہے۔۔۔ کہ یہ ہمارے محترم جناب۔۔۔ چنداں آفتاب اور بغیر چندے کے ماہتاب۔۔۔ فلاں و فلاں ۔۔۔۔ لیجیے ہوگیا تعارف۔۔۔ تو...
  2. عبدالقدیر 786

    اپنی اپنی ملازمت یا کاروبار کا مختصر تعارف کروائیں

    مختصر تعارف کے ساتھ جس میں آپ اپنے شہر اور ملک کا نام اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنی جاب یا کاروبار کے بارے میں بتائیں ۔ اگر کوئی ملازمت کرتے ہیں تو آپ کی کیا پوسٹ ہے ؟
  3. منہاج علی

    تعارف منہاج علی

    میرا نام منہاج علی ہے۔ سترہ دسمبر ۲۰۰۱ کو کراچی میں پیدا ہوا۔ فی الحال این ای ڈی یونیورسٹی میں بی ایس ڈیولپمنٹ اسٹڈیز کا طالبِ عِلم ہوں۔
  4. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    اپنا تعارف یا اپنے بارے میں لکھنا بنسبت دوسرے پر لکھنے سے خاصا مشکل ہوتا ہے اور ایک طرح سے آسان بھی ہے کہ آدمی اپنے بارے وہ حقائق بھی جانتا ہوتا ہے جس سے دوسرے بے خبر یا بے سروپائی کا شکار ہوتے ہیں. میرے بارے میں بھی بہت سے دوست احباب تخمینہ لگا چکے ہیں اور میں نے آج تک کسی کو یہ نہیں کہا کہ...
  5. Mubsir24

    تعارف تعارف

    السلام علیکم میں طالب علم امریکا سے ہوں، جبکہ میرے والدین پاکستان سے ہیں. مزید براں، میں بلوچ ہوں. میں اردو سیکھ رہا ہوں، لکن مجھے تمام اردو جانتا نہیں ہوں اس لیے میں نے یہ فروم داخل کیا، تو میں اردو مشق کر ہوں. مجھے پسند ہے، اگر اس فروم کے یوسیرز میرا اردو کا علم تنقید کرتے.
  6. ع

    تعارف عطاء اللہ جیلانی مختصر تعارف

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا ، اسم عطاء اللہ جیلانی ہے سید خاندان سے تعلق رکھتا ہوں مادری زبان پشتو ہے اردو ادب کی محبت دل میں پیوست ہے جس نے اردو محفل کی طرف کھینچ لایا، شاعری اور سنہرے حروف کی خوشبو سے معطر ہونا چاہتا ہوں اردو محفل کے معزز اراکین کا تہہ دل سے ممنون ہوں کہ انہوں نے اردو...
  7. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    السلام علیکم، میرا نام مدثر اقبال ہے، میں نے پہلی بار کسی فورم کو جوائن کیا ہے۔ میں ایک ترقی پسند خیالات کا حامل شخص ہوں۔ کاملیت پسند اور ذوق جمال بھی رکھتا ہوں۔ مجھے اس فورم کے سادہ ڈیزائن، شائستہ باتوں اور دوسروں کے لیے احترام کے الفاظ نے بہت متاثر کیا ہے۔ اس سے بڑھ کر، اس فورم کے مکمل اردو...
  8. imissu4ever

    تعارف السلام علیکم ۔

    محترم اراکین۔ کچھ خاص نہیں میں ایم بی اے ہو ۔ بعد میں آئ ایس او اور فوڈ سیفٹی کے کورسز کئے اور کنسلٹنسی شعبہ سے آغاز لیا موجودہ مصروفیت بھی یہی ہے ۔ کافی اگر مگر کرتا ہوں ۔ مگر کچھ سیکھنے کی تمنا کی رمق کھبی کھبی اٹھتی ہے ۔ بھلا مجذوب کچھ تو ہوش رکھتے ایسے موقع پر غضب ہے میزباں بننا پڑا اس کو...
  9. MindRoasterMirs

    تعارف مائنڈ روسٹر میر ۔ تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خاکسار کا تعلق پاکستان پنجاب سے ہے۔ خاکسار آئی ٹی کی فیلڈ سی منسلک ہے۔ خاص طور پر پروگرامنگ کا شوق ہے۔ والسلام
  10. انس معین

    تعارف اور اصلاح

    تمام محفلیں کو سلام عرض ہے . میرا نام عبدللہ اعجاز اور ادا تخلص کرتا ہوں . عرض کرتا چلوں میرا شاعری لکھنے میں بلکل آغاز ہے اور عروض سے کچھ واقفیت حاصل کی اور مزید سیکھ رہا ہوں . آج محفل کے بارے میں پتا چلا دل خوشی سے جھوم اٹھا یہاں کے نظرے دیکھ کر . اور خدا کا شکر بھی ادا کیا کے الله اس...
  11. محمد سرمد

    تعارف تعارف

    اراکین محفل کو سلام! خاکسار کو محمد سرمد کہتے ہیں۔ فلم کا طالبعلم رہا ہوں اور مشغلے کے طور پر تصویر نگاری اور فلم کرتا ہوں۔ پیشے کے اعتبار سے وڈیو ایڈیٹر اور اینی میٹر ہوں۔ اس محفل کو جان کر بہت مسرت ہوئی اور خصوصی طور پر لائبریری بہت ہی عمدہ ہے۔ اللّہ اس محفل کو یوں ہی آباد رکھے۔
  12. م

    تعارف آداب ۔ ناچیز کو حسین حیات کے نام سے جانا جاتا ہے

    اس بزم میں آج ہی حاضر ہوا ہوں ۔ اور اس امید کے ساتھ کہ آپ سب باخیر و آفیت ہوں گے ۔
  13. ًمحمد نعیم خان

    تعارف بندہ ناچیز

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں ہوں محمد نعیم کراچی سے درس و تدریس سے وابستہ ایک ادنی سا طالبعلم ہوں اور آئی ٹی سے شغف ہے آئی ٹی میں گرافکس، ویب ڈیزائننگ، ڈیولپنگ اور پروگرامنگ سے تعلق ہے آؤٹنگ اور ایڈوینچر بہت پسند ہے اور ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کی جستجو سوشل میڈیا میں فیس بک پر آنا...
  14. م

    تعارف کون ہوں میں؟

    کون ہوں میں؟ کیا نام ہوں میں؟ کیا عمر ہوں میں؟ کیا جنس ہوں میں؟ قد کاٹھ ہوں میں؟ کیا ایک ہوں میں؟ یا لاکھ ہوں میں؟ میں ہوں بھی کیا؟ یا ہوں ہی نہیں؟ یہ سوالات کچھ دن پہلے میں اپنے آپ سے پوچھ رہا تھا۔ یہ دن وہی تھا جب بہت پیارے اور محترم بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی نے اس طرف توجہ دلائی تھی کہ...
  15. سید عمران

    کتابوں کا نام اور تعارف

    عموماً لوگ اپنے دوست احباب کو کوئی کتاب پڑھنے کے لیے تو کہتے ہیں لیکن بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ اس کے بارے میں ایسا تعارف کرائیں کہ سامنے والا اس کتاب کو پڑھنے پر مجبور ہوجائے۔ دوسرا یہ کہ اکثر ہمیں کتابوں کی فہرست بھی پڑھنے کو ملتی ہے یا کسی سے اس کا نام سننے کو ملتا ہے لیکن اس کتاب میں کیا ہے، یہ...
  16. sajidi husaain

    تعارف تعارف ۔

    اخترحسین ساجدی کی جانب سے تمام محفلین کو سلام عرض ھے
  17. علی صہیب

    تعارف ***برائے تعارف***

    السلام علیکم احباب! میرا بنیادی تعلق لاہور سے ہے اور آج کل اسلام آباد میں رہائش پذیر ہوں! کچھ عرصہ قبل ایف ایس سی کے امتحانات سے فرصت کے بعد ایامِ فراغت گن رہا ہوں! ادب و سخن کے ساتھ بچپن سے تعلق رہا ہے اور محفل میں شمولیت کی بنیادی وجہ ہے! کافی عرصے سے انٹرنیٹ کی دنیا پر اردو محفل کی پیروی کر...
  18. محمد داؤد

    تعارف میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں۔

    میں آٹھویں جماعت میں زیرِ تعلیم ہوں۔ اردو اور انگریزی زبان و ادب سے لگاؤ مجھے اس محفل میں کھینچ لایا ہے۔
  19. یاسر حسین

    تعارف تعریف

    سلام ۔۔ معزرت کہ مصروفیت کے باعث تعارف نہ کروا سکا ۔۔ سید ہوں اور نام یاسر حسین ہے ۔۔۔ 17 سال اس دنیا میں آئے ہوئے ہوئے ہیں ۔۔ بہت سے لوگوں کی طرح اس خوش فہمی میں مبتلا ہوں کہ شاعر ہوں ۔۔ ایک غزل بھی ارسال کی لیکن تعارف نہ ہونے کے باعث عرم توجہ کی باعث بنی ۔۔ آپ سے پڑھنے کی درخواست ہے .. کچھ...
  20. فرحان محمد خان

    تعارف فرحان محمد خان

    آج اپنے تعارف پیش کیا دیتے ہیں اب اپنے بارے میں کیا کہاں ایک گستاخ سی شے ہوں:sneaky:;) اور شاعری میرے عشق :p:LOL:
Top