تعارف بندہ ناچیز

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
میں ہوں محمد نعیم کراچی سے
درس و تدریس سے وابستہ ایک ادنی سا طالبعلم ہوں اور آئی ٹی سے شغف ہے
آئی ٹی میں گرافکس، ویب ڈیزائننگ، ڈیولپنگ اور پروگرامنگ سے تعلق ہے
آؤٹنگ اور ایڈوینچر بہت پسند ہے اور ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کی جستجو
سوشل میڈیا میں فیس بک پر آنا جانا رہتا ہے
 
Top