تعارف

  1. کلموہی

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    جیساکہ نام سے ہی ظاہر ہے، لیکن آپ کی پرزور اپیل (جو کہ محفلین تو کبھی نہیں کرنے والے) پر تعارف زدہ ہو رھی ہوں۔ کام وام تو ہے کچھ نہیں جو بتا سکوں۔ فراغت کے باعث کافی مشغول رہتی ہوں۔ اور ناکارہ نکمی جیسے الفاظ (کیوںکہ میرے اقارب مجبور ہیں ان کے استعمال پہ) کا میرا خیال ہے اردو لغت سے اخراج ہو...
  2. ھشام نجم

    تعارف راولپنڈی سے نیا رکن

    السلام علیکم! جناب اردو محفل اراکین، آپ سب کو میرا سلام ، اور بے پناہ دعائیں۔ میں اردو محفل میں جب سے ممبر بنا ہوں کافی خوش اور اردو زبان کی انٹرنیٹ پر ترویج کے بارے میں کافی مثبت ہوں۔ میں ایک کمپیوٹر سائینس کا گریجویٹ ہوں اور گزشتہ دو برس سےآن لائن فری لانسنگ کے ذریعے برسرِ روزگار ہوں۔ میرے...
  3. مسافرشب

    تعارف توجہ طلب

    آپ لوگوں سے دوڑنے کے متعلق معلومات لینی ہیں۔خیر پہلے تعارف ہو جائے۔
  4. Khuram Shahzad

    تعارف تعارف

    السلام علیکم آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو ، آج آپ کو اس ملک کی بہت ہی مشہور و معروف اور جانی مانی ہستی کا انٹرویو کَم تعارف پڑھنے کاشرف مل رہا ہے..... کیا کہا آپ مجھے نہیں جانتے ؟ کیا زمانہ آگیا ہے ، کم علمی کی انتہا ہے انتہا..... یہ تو وہ ہی بات ہوئی نا کہ جانے نہ جانے گلدان ہی نہ جانے مناّ مالی...
  5. Ahsan Ahmad

    تعارف ہمارا تعارف

    السلام علیکم، ہمیں مطالعہ کتب کا بہت شوق ہے اور اسی نے ہمیں اس فورم کی طرف آنے پر مجبور دیا ہے ، ہمیں امید ہے کہ یہاں ہم اپنے اور دوسروں کے علم میں ربی زدنی علما کی قبولیت کا مشاہدہ کریں گے انشاءاللہ ۔
  6. تجمل حسین

    میں، اردو اور اردو محفل

    میں، اردو اور اردو محفل 5 مارچ 2015 اختتام پذیر ہوتی سردیوں کا ایک خوشگوار اور خوبصورت دن تھا۔ یہ دن مجھے ایسے ہی یاد ہے جیسے پہلی بار کلاس میں اول آنے کا دن۔ یہ دن میں بھلا کیسے بھول سکتا ہوں۔ یہ ہی تو وہ دن تھا جس دن میں اتنے سارے دوستوں سے ملااور ان سے پہلی بار بات چیت کا آغاز ہوا۔ اس کا...
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد عبد الحمید صدیقی نظر ؔ لکھنوی ٭ ایک تعارف

    بہت عرصے سے کچھ احباب نے درخواست کی ہوئی تھی کہ اپنے دادا محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی مرحوم کا تعارف پیش کروں۔ اس سلسلے میں ایک مضمون جو ان شاء اللہ دادا کے عنقریب پبلش ہونے والے مجموعۂ کلام کا ابتدائیہ بھی ہو گا، یہاں پیش کر رہا ہوں۔ مضمون کا بیشتر حصہ والدِ محترم کے ایک مضمون "میرے...
  8. فہیم ملک جوگی

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته, اراکینِ محفل ۔ ۔ نام :- فہیم ملک ۔ لقب اور تخلص:. جوگی ۔ تعلیم ، پڑھ لکھہ لیتا ہوں، میٹرک ۔ کام ، ، کھیتی ،باڑی، کسان۔ عمر۔27 قد ۔ 6 فٹ رنگ ۔ گندمی ذات,بولے تو کاسٹ :- آرائیں ۔ مادری زبان۔۔ سرائیکی، پنجابی، اردو زبان و ادب سے ہمیں محبت ہے ،اور انگریزی کم جانتے...
  9. فائزہ الماس

    تعارف السلام علیکم!

    میرا نام فائزہ الماس ہے سائکالوجی میں ماسٹرز کے بعد آج کل درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہوں شادی شدہ ہوں غدیر زھرا کی کولیگ ہوں ان سے محفل کی بابت معلوم ہوا تو مجھے بھی محفل میں شمولیت کا شوق ہوا شعر و شاعری پڑھنے سے شغف ہے لکھنے کو بھی جی چاہتا ہے لیکن یہ خطا آج تک سرزد نہ نہ ہوئی :)
  10. چوهدری زبیر

    تعارف هے کوئ حال دل پوچھنے والا

    السلام علیکم دوستو میں اس فورم میں نیا هوں کوئ هے جو همارا ویلکم کرے
  11. عبیر خان

    تعارف میرا تعارف

    میرا نام عبیر ہے۔ آئی-ٹی کا تو بچپن سے ہی بہت شوق ہے۔ پاکستان کے بڑے شہر لاہور میں رہتی ہوں۔ اس فارم پر نئی ہوں۔ امید ہے اس فارم پر اچھا وقت گزرے گا۔ اور آئی-ٹی اور ٹیکنالوجی کے بارے میں کافی کچھ ملے گا۔ :) :)
  12. suhailabbaskhan

    تعارف تعارف

    *اصل نام : سہیل عباس خان *قلمی نام : سہیل عباس بلوچ *پیدائش : ۶ ستمبر۱۹۶۶، جھنگ، پاکستان *آبائی تعلق :جھنگ،پنجاب، پاکستان *تعلیمی ادارے : پنجاب یونی ورسٹی، پاکستان ۔۔۔۔بہاء الدین زکریایونی ورسٹی ،پاکستان اسناد:ایم ۔اردو،ایم۔اے فارسی،پی ایچ ڈی(اردو) تدریسی ادارے:اوساکا یونی ورسٹی...
  13. M

    تعارف ایک بدنصیب لڑکاجواب تک اس محفل سے محروم رہا۔۔۔۔

    السلام وعلیکیم ورحمۃاللہ! "ھم فقیرلوگ ہیں،ہمیں غرض سےکیا غرض "محسن" جہاں تھوری محبت ملتی ہے،انہی کےمریدہوجاتےہیں" امید ہے سب خیریت سےہونگے۔۔۔ میرانام "عدنان نواز" ہے اورمیراتعلق بہاولپور سے ہے۔۔۔ مجھے کچھ خاص اردو ادب سے لگاؤتونہیں ہے اورنہ ہی میں یہ کہونگا کہ میں اس محفل میں ادب...
  14. حمید حسین

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    السلام علیکم،۔ اس محفل کو میرا سلام۔ مین حیدراباد، اندیا سے تعلق رکھتا ہون۔ فلھال امیرکا مے ماشٹرس کر رہا ہون۔ مین اردو سیکھنے کا طلبگار ہون کیونکے میری اردو بہت کمزور ہین۔ آپ سب سے گزارش ھے کے میری اردو کی اصلاح کرتے رہین۔ بہت شکریا، محمد حمید حسین۔
  15. علی محسن

    تعارف السلام علیکم نیا ممبر

    میرا نام علی محسن ہے اور میں ساہیوال میں رہتا ہوں۔ میرا پیشہ ڈیٹا انٹری ہے اور میں نے گریجوایشن کی ہوئی ہے۔
  16. محمد تیمور طارق

    تعارف محمد تیمورطارق---------انٹرویو

    السلام علیکم اس فارم کا کافی عرصے سے وزیٹر ہوں ۔ مگر اب اکاؤنٹ بنایا ہے۔ تعارف کا مجھے نہیں پتا کیا کرواؤں بس۔۔۔۔ آہستہ آہستہ انشاء اللہ سب سے تعارف ہو جائے گا۔ امید ہے ۔۔ اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
  17. زکی

    تعارف زکی کا سلام

    نام ، زکی تعلیم ، پڑھ لکھہ لیتا ہوں کام ، مزدوری رہائش ، لاہور جائے پیدائش ، انشا کا گاوں شوق ، نامعلوم فورم کا حصہ بننے کی وجہ ، اچھے لوگوں کی اچھی باتیں معلوم نہیں تھا کہ اردو ویب فورم کے ساتھ جڑتے ھی پہلا سوال تعارف کے حوالے سے ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ کب کے اس فورم کے ساتھ جڑ گئے ہوتے...
  18. کمورا شہباز

    تعارف میرے الفاظ میرا تعارف

    السلام علیکم میں ویسے تو کافی عرصے سے کوئی ایسا فورم ڈھونڈ رہا تھا جہاں پر ہر کوئی اپنی بات کو بیان کرے اور اُس کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی والے موجود ہوں۔ خوش قسمتی سے آج میں سیارہ کی پوسٹس پڑھتے ہوئے یہاں آ گیا۔ اور میں نے اب سب کو چھوڑنا نہیں ہے۔ چاہے آپ کو برا لگے یا اچھا۔ شرارتی بچہ
  19. محمد منصور الحسن

    تعارف تعارف!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ، امید ہے کہ انشاءاللہ آپ تمام احباب بخیریت ہوں گے۔ بندہ ناچیز کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے مگر کسب حلال کی کوشش میں ملتان شریف میں سکونت پذیر ہوں۔ قلم کے ساتھ اتنا تعلق ہے کہ اُس سے رقم کردہ تحریر شوق سے پڑھتا ہوں۔ خدا آپ سب کو سلامت رکھے )الٰہی آمین(
  20. ziaeqalam

    تعارف میرا تعارف

    میرا نام ضیاء خان ہے۔ میرا تعلق میانوالی سے ہے۔ تعلیم کے سلسلے میں ملتان میں رہائیش پذیر ہوں۔ میں آئ ٹی کا طالبعلم ہوں۔قلم سے تعلق بنانے کی کوشش ہے ۔ دل کی بات کو زبان پر لانے کی کوشش کرتا ہوں۔
Top