تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

حمید حسین

محفلین
السلام علیکم،۔
اس محفل کو میرا سلام۔
مین حیدراباد، اندیا سے تعلق رکھتا ہون۔ فلھال امیرکا مے ماشٹرس کر رہا ہون۔ مین اردو سیکھنے کا طلبگار ہون کیونکے میری اردو بہت کمزور ہین۔ آپ سب سے گزارش ھے کے میری اردو کی اصلاح کرتے رہین۔

بہت شکریا،
محمد حمید حسین۔
 
وعلیکم السلام خوش آمدید!
السلام علیکم،۔
سب سے گزارش ھے کے میری اردو کی اصلاح کرتے رہین۔
محمان، مین، حیدراباد، اندیا ، ہون، فلھال اور رہین۔
درست لفظ
مہمان، میں، حیدرآباد، انڈیا، ہوں، فی الحال اور رہیں۔
میرا خیال ہے آپ کو کی بورڈ سے ں، آاور ڈ نہیں لکھنا آ رہا تھا۔ شفٹ دبا کر این پریس کرنے سے ں لکھا جاتا، شفٹ دبا کر اے پریس کرنے سے آ لکھا جاتا اور شفٹ دبا کر ڈی پریس کرنے سے ڈ لکھا جاتا ہے
 
bilal260

محفلین
السلام علیکم،۔
اس محفل کو میرا سلام۔
مین حیدراباد، اندیا سے تعلق رکھتا ہون۔ فلھال امیرکا مے ماشٹرس کر رہا ہون۔ مین اردو سیکھنے کا طلبگار ہون کیونکے میری اردو بہت کمزور ہین۔ آپ سب سے گزارش ھے کے میری اردو کی اصلاح کرتے رہین۔

بہت شکریا،
محمد حمید حسین۔
وعلیکم السلام ۔
بہت بہت خوش آمدید پہلا مشورہ کہ سات بادام رات کو بھگو کر رکھ دیا کرے اور صبح نہار منہ چھیل کر کھا لیا کرے۔
اردو مضبوط ہو جائے گی۔(ہا ہا ہا)
 
رحمن ملک

محفلین
urdu-keyboard-layout.gif
urdu-keyboard-layout.gif
urdu-keyboard-layout.gif
 
رحمن ملک

محفلین
بھائی آپ اپنے کمپیئوٹر میں اردو پاک انسٹالر ڈاون لوڈ کر لو۔ ان شاءاللہ آپ کو اردو لکھنے میں آسانی ھو جائے گئی۔
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں.
نئے مہمان کے الفاظ ہمارے ہاں عموماً دنیا میں نئےوارد ہونے والے بچوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں. اور اس کے ساتھ مٹهائی باٹنے کا رواج بهی ہے تو صاحب پہلے تو منہ میٹها کروا دی جیے.:battingeyelashes:

باقی اردو زبان کے حوالےسے کافی معتبر نام یہاں موجود ہیں یقیناً اصلاح ملے گی. آتے رہیئے گا
 
عثمان قادر

محفلین
وعلیکم السلام
بھائی یہاں آتے جاتے رہیں گے تو اردو سیکھ ہی جائیں گے ۔۔۔۔۔۔
ویسے ہمارے ہاں "نیا مہمان" تب کہا جاتا ہے جب
"فلاں عورت کے گھر بچے کی پیدائش ہونے والی ہو " :ROFLMAO:

خوش آمدید بھائی مجھ سے جہاں تک ممکن ہوا آپ کی مدد ضرور کروں گا ۔۔۔۔:)
 
ابن رضا

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔
بہت بہت خوش آمدید پہلا مشورہ کہ سات بادام رات کو بھگو کر رکھ دیا کرے اور صبح نہار منہ چھیل کر کھا لیا کرے۔
اردو مضبوط ہو جائے گی۔(ہا ہا ہا)

خوش آمدید۔

بادام کسی اور کام کے لیے ہوتے ہیں اردو کے لیے تو آپ کو لکھنا چاہیے تھا کہ ایک کورے کاغذ پر عرقِ گلاب یا زعفران سے سات بار لفظ "اردو" لکھ کر ایک گلاس پانی میں حل کر کے نہار منہ پیا کریں سات جمعراتیں یہ عمل دہرانے سے آپ کی اردو پکی ہو جائے گی۔:p
 
آخری تدوین:

حمید حسین

محفلین
وعلیکم السلام خوش آمدید!

محمان، مین، حیدراباد، اندیا ، ہون، فلھال اور رہین۔
درست لفظ
مہمان، میں، حیدرآباد، انڈیا، ہوں، فی الحال اور رہیں۔
میرا خیال ہے آپ کو کی بورڈ سے ں، آاور ڈ نہیں لکھنا آ رہا تھا۔ شفٹ دبا کر این پریس کرنے سے ں لکھا جاتا، شفٹ دبا کر اے پریس کرنے سے آ لکھا جاتا اور شفٹ دبا کر ڈی پریس کرنے سے ڈ لکھا جاتا ہے

بہت شکریا جناب امانت صحاب۔ یہ میری پہلی کوشش تھی اردو لکھنے کی اوراسکو لکھنے میں کافی وقت لگا۔
ابھی بھی کافی کی بورڈ کے اردو حُرفوں سے واخف نہیں ھوں۔
ایک ارزی ھے آپ سے۔ میرا نام حمید حسین گلت لکھا گیا ھے، شاید میرے ہی جانب سے۔ اسکو کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ھے؟
۔۔۔h
 
Top