فہیم ملک جوگی
رکنیت:
‏اگست 2, 2016
مراسلے:
207
نمبرات:
28
محصول مثبت درجہ بندیاں:
232
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
13
محصول منفی درجہ بندیاں:
1

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 101 452
زبردست 25 158
معلوماتی 22 8
دوستانہ 70 4
پر مزاح 14 13
متفق 13 6
غیر متفق 0 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 1 0
نا پسندیدہ 0 0
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏مئی 25, 1989 (عمر: 30)
مقام سکونت:
چک عباس؛ رحیم یار خان پنجاب پاکستان
پیشہ:
کھیتی باڑی؛ کسان

اس صفحے کی تشہیر

    1. فہیم ملک جوگی
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏مئی 25, 1989 (عمر: 30)
    مقام سکونت:
    چک عباس؛ رحیم یار خان پنجاب پاکستان
    پیشہ:
    کھیتی باڑی؛ کسان
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته, اراکینِ محفل ۔ ۔
    نام :- فہیم ملک ۔
    تخلص:. جوگی ۔
    تعلیم ، پڑھ لکھہ لیتا ہوں، میٹرک ،
    کام ، ، کھیتی ،باڑی، کسان
    عمر۔ 27
    قد ۔ 6 فٹ
    رنگ ۔ گندمی
    ذات,بولے تو کاسٹ:- ارائیں
    مادری زبان۔۔ سرائیکی، پنجابی،
    اردو سے ھمیں محبت ھے ،اور انگریزی کم جانتے ھیں،
    رہائش ، رحیم یار خان، پنجاب ،پاکستان
    جائے پیدائش ، چک عباس گاؤں ۔یہ وہ دھرتی ہے جس جاہ عظیم صوفی شاعر ﷲ کا ولی حضرت خواجہ غلام فرید رح کا مزار ہے ۔ ۔ ۔ ۔یہاں بڑی دور دور سے۔لوگ آتے ہیں ۔
    ذوق وشوق ، صوفیانہ و عارفانہ کلام پڑھنا، اردو ادب کو پڑھنا اور سیکھنا،اور شاعری کرنا، ‛‛میر و غالب کو ہم بہت پڑھتے ہیں ‛‛میر تقی میر ‛‛میرے پسندیدہ شاعر ہیں ۔غالب ۔مومن۔داغ ۔دا گریٹ اقبال سر ۔جگر ۔ اور تمام کلاسیکل شعرا کو ذوق و شوق سے پڑھتے ہیں ۔ والی بال کھیلنا اور اپنی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنا ۔ہلکی پھلکی شاعری اور نثر نگاری بھی کرتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ کچھ علم العروض کو پڑھا ہے اور کچھ پڑھ بھی رہے ہیں ۔ ۔ ۔
    شاعری کا جنون پڑھائی چھوڑنے کے بعد پیدا ہوا
    ھم بہت کم عقل،اور بہت کم سمجھ ہیں، بلکل جاہل ،بولے تو پورے پینڈو ہیں ،ھم بہت ب۔ُرے ہیں ،پر اچھے لوگوں کی اچھی باتیں پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔جھوٹ اور دھوکہ برداشت نہیں ہوتا،اور سب کچھ برداشت کر لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔محبتیں ہی محبتیں بانٹتیں ہیں، قدر و احترام کرتے ہیں تو قدر ہوتی بھی ہے،دعائیں دیتے ہیں تو دعائیں بھی ملتی ہیں۔ ۔۔ ۔اس ‛‛اردو محفل‛‛ کا حصہ بننے کی وجہ ، اچھے لوگوں کی اچھی باتیں اور ادبی لگاؤ ہے۔ ۔ ۔ ۔بہت سوچنے کے باوجود بھی اپنا تعارف نا گھڑ سکا۔ ان شاءٰاللہ آپ سب احباب کے لکھی ہوئی باتیں پڑھتا رہوں گا اور محبتیں بانٹتا رھوں گا اور جتنی خدمت ھو سکی کرتا رھوں گا ۔ ۔ ۔ ۔