تعارف

  1. رحمت فیروزی

    تعارف رحمت فیروزیؔ

    اصل نام تو شاید رحمت اللہ ہے ، حقائق سے یہی معلوم ہوتا ہے، والد صاحب کا نام فیروزخان ہے، ان کی وجہ سے، رحمت فیروزیؔ بن گیا، پیشہ کوئی خاص نہیں، مختلف شعبوں سے وابستہ رہاہوں، کچھ احباب کا خیال ہے میں ڈاکٹر ہوں، کچھ کہتے ہیں میں حکیم ہوں، کچھ لوگ وکیل صاحب کہتے ہیں، کوئی عامل، کوئی مولانا، کوئی...
  2. سید زاہد اقبال شاہ

    تعارف زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر ، یا وہ جگہ بتا جہاں خدا نہیں

    میرانام زاہد اقبال شاہ ہے اور تعلق کوءٹہ بلوچستان سے ہے۔ امید ہے نظر انداز نہیں کریں گے۔
  3. سید شبیر رضا

    تعارف تعارف

    السلام علیکم میرا نام سید شبیر رضا نقوی، تاریخی شہر ٹیکسلا سے تعلق ہے۔ اردو لکھنے اور پڑھنے سے محبت ہے۔کوشش کروں گا کہ حاضر رہا کروں۔ اگر لکھنے میں کوئی غلطی ہو تو معذرت
  4. محمد فیصل قریشی

    تعارف تعارف شرط ٹہرا ہے تو مجھ سے ملیئے۔۔۔۔۔۔۔

    اسلام و علیکم اب کیا بتاؤں اپنے بارے میں اردو محفل میں نیا نہیں بس کھاتا آج کھولا ہے عشق آرٹ سے ہے تعلیم کمپیو ٹر سا ئنس کی حاصل کی ہے شاعری پسند ہے اس لئے آپ کے درمیان موجود ہوں مزید یہ کہ " میرا پیغام ہے محبت جہاں تک پہنچے "
  5. سیدطاہرحسین

    تعارف یاروسنو!

    ناچیزکو جوکہتے ہیں وہ آپکومیرےپروفائل کے نام کےطور پرلکھاہوا نظرآرہاہوگا۔ باقی اپنے بارےمیں یہ کہوںگا کہ میں خامکارسا شخص ہوں۔کچھ دنوںسے سوچ رہا تھابہت ہوگئی دربدری کچھ علمی اور تحقیقی سلسلے سے جڑا جائے۔ میں فیس بک پہ وقت برباد کر کر کے اکتاگیا تھا۔وہ ذرااور قسم کی دنیا ہے۔رنگینیوں سے...
  6. فرخ انیق

    تعارف فرخ انیق

    میرا نام فرخ انیق ہے۔ عمر 20 سال ،تعلق گوجرانوالہ سے ہے اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجنیئرنگ اینڈ اپلائڈ سائنسز (پیاس)۔۔ اسلام آباد میں مکینیکل انجینئرنگ سال چہارم کا طالبعلم ہوں۔ یونیورسٹی کی لٹریری سوسائٹی کا نائب صدر ہوں اور سالانہ مجلے کا مدیر ہوں ۔ نثر میں افسانہ لکھتا ہوں اور نظم میں غزل...
  7. نادر علی

    تعارف میں اور میرا تعارف

    میرا نام نادرعلی ہے۔۔۔پیشے کے لحاظ سے تو میں ’’گرافک ڈیزائنر‘‘ ہوں ، مگر اپنے محلے میں یہی مشہور ہوں کہ ’’منڈا کمپیوٹر چلاندا ای‘‘ مطلب تو آپ خود ہی سمجھ گئی ہونگے۔ یہی کہ میں اپنے محلے میں کم ہی نظر آتا ہوں ۔۔۔۔اس سے زیادہ اور کیا لکھوں اپنے بارے میں اورجہاں تک لکھنے کا سوال ہے۔اک عرصہ ہو گیا...
  8. اشفاق احمد

    تعارف ایک مدرس

    نام: اشفاق احمد اعزاز: حافظ قرآن پیشہ: تدریس تعلیم: پی ایچ ڈی کا مقالہ جمع ہو چکا ہے سکونت: لاہور
  9. بنت عائشہ

    تعارف سرسری تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں اردو محفل فورم پر نئی نئی آئی ہوں، اپنے شوقِ مطالعہ کی تسکین کے لیے۔
  10. نوشاب

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    نام: نوشاب شوق: کمپیوٹر کو زیادہ سے زیادہ جاننا، کیوں کہ یہ ایک ایسی دنیا ہے کہ جس کی کوئی حد ہی نہیں پتہ نہیں کیوں روز صبح اٹھ کر ایسا لگتا ہے کہ آپ اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتے اور پھر ایک نئی لگن اور جذبے کے ساتھ اسے کھوجھنے لگ جاتے ہیں مگر اگلی صبح پھر کورا ہی محسوس کرتا ہوں۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    انٹرویو کاشف عمران ہوبہو ، اسامہ سَرسَری کے روبرو

    کاشف عمران ہوبہو اسامہ سرسری کے روبرو اسامہ سَرسَری: کاشف عمران صاحب! آپ ہیں کون؟ کاشف عمران نے کہا: ↑ محترم دوستو ، اپنا ابتدائی تعارف تو پہلے ہی دن کراو دیا تھا۔ اسامہ سَرسَری:وہ تو بہت سرسری سا تھا، کچھ تفصیلی تعارف عنایت ہوجائے۔ کاشف عمران نے کہا: ↑ تو پھر پوچھیے ، ہم حاضر ہیں۔...
  12. ابن سعید

    جامعہ ملیہ اسلامیہ کا مختصر ویڈیو تعارف

    آج ہماری نظروں سے جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کا ایک مختصر ویڈیو تعارف نظروں سے گزرا تو سوچا کہ اسے محفلین کے ساتھ شریک کرتے ہیں۔ یہ وہ یونیورسٹی ہے جہاں ہم نے بی ٹیک کے چار سال گزارے ہیں۔ :) :) :)
  13. ساجدامجد

    تعارف ساجد امجد ساجد کا تعارف

    میرا نام ساجد امجد ساجدؔ ہے اور میرا تعلق روڑالہ منڈی، تحصیل جڑانوالہ، ضلع فیصل آباد سے ہے۔ میں اردو ویکپیڈیا پر منتظم کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں۔
  14. منگو

    تعارف منگو کا تعارف

    فورم میں اپنا تعارف پیش کریں کا پیغام آرہاہے. اسی لیے میرا تعارف حاضر ہے. میرا قلمی نام منگو ہے اور پاکستان کراچی سے میرا تعلق ہے. ہلکی پھلکی پر مزاح تحریریں مجھے پڑھنا اور لکھنا پسند ہیں۔
  15. امجد میانداد

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟

    السلام علیکم، جناب ہمیں امجد میانداد لکھا اور پکارا جاتا ہے، کسی مغالطے میں نہ رہیئے میانداد ہمارے پیارے ابو جان کا نام ہے۔ اور جاوید ہمارے ایک کزن ہوتے ہیں۔:) 20 اگست 1980 کوکراچی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی انٹر اور گریجوئیشن کراچی سے اور عملی زندگی کا آغاز بھی کراچی سے ہی...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف میرا سرسری تعارف

    میرا نام محمد اسامہ سرسری ہے، کراچی میں ایک ماہ نامہ ذوق وشوق کی مجلس ادارت میں ہوں، کچھ شاعری کا بھی شغف ہے، کچھ کلام الحمدللہ شائع بھی ہو چکا ہے۔ اردو محفل اچھی لگی، امید ہے خوب استفادہ ہو گا۔
  17. Tahir Shahzad

    تعارف طاہر شہزاد

    بزرگوں نے تو نام طاہرشہزاد رکھاتھا مگر جب ہم تھوڑے بڑے ہؤے تو نام چھوٹا لگنے لگا بس پھر ہم نے ساتھ طائر کا اضافہ کر لیا۔ تھوڑا بہت شاعری سے شغف بھی رکھتے ہیں اسی لئے لوگ شاعر بھی کہتے ہیں۔ خیر تعلیمع سرگرمیوں کی وجہ سے شاعری سے ہاتھ کھینچ کر رکھا ہے۔ باقی وقت کے ساتھ بتاتے رہیں گے۔۔۔ پہچان تو...
  18. رحیم ساگر بلوچ

    تعارف رحیم ساگر

    دوستو میرا نام رحیم ھے.میراتعلق جعفرآباد بلوچستان سے ھے.شاعری کالم اور تجزیے پڑھنے اور لکھنے کا بہت شوق ھے امید ھے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھوں گا.انشااللہ
  19. Zahida Raees Raji

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    اہل ِ بزم کو اسلامُ علیکم و آداب ، نام میرا زاہدہ رئیسی اور تخلص راجی ہے۔ قلمی نام زاہدہ رئیس راجی ہے۔ لکھنے، پڑھنے اور سیکھنے کا شوق ہے اور ادب میرا ذوق ہے۔ شاعری کے علادہ نثر میں مختصر افسانے، مضامین ، انشائیے اور تراجم پر تھوڑی بہت طبع آزمائ کرچکی ہوں۔ پہلا شعری مجموعہ انقریب آنے والا ہے۔...
  20. محمد یعقوب آسی

    تعارف اس فقیر المعروف ’’محمد یعقوب آسیٓ ‘‘ کا تعارف تو محمد وارث صاحب کرا چکے۔

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محمد-یعقوب-آسی-صاحب-کو-اردو-محفل-پر-صمیمِ-قلب-سے-خوش-آمدید.28754/ اور کچھ ایسا کہ ۔۔۔۔۔ عرض کرتا ہوں: یاراں میری قدر پچھانی کچھ بہتی مینوں میرے قدوں اُچا چایا نیں بہت آداب جناب محمد وارث صاحب۔
Top