تعارف ساجد امجد ساجد کا تعارف

ساجدامجد نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 2, 2013

?

کیا آپ نے کبھی اردو ویکیپیڈیا پر لکھا ہے یا لکھنے کی کوشش کی ہے؟

  1. جی ہاں

    45.0%
  2. جی نہیں

    55.0%
  1. ساجدامجد

    ساجدامجد محفلین

    مراسلے:
    32
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    میرا نام ساجد امجد ساجدؔ ہے اور میرا تعلق روڑالہ منڈی، تحصیل جڑانوالہ، ضلع فیصل آباد سے ہے۔ میں اردو ویکپیڈیا پر منتظم کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    خوش آمدید
    :welcome:
     
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید ساجد صاحب
     
  4. ساجدامجد

    ساجدامجد محفلین

    مراسلے:
    32
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    شکریہ وارث صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,932
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    خوش آمدید!
    اردو ویکپیڈیا کے منتظم! ساجد امجد صاحب ساجد۔​
    اردو ویکیپیڈیا پر نئے اندراجات شامل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟​
     
  6. ساجدامجد

    ساجدامجد محفلین

    مراسلے:
    32
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    شکریہ شیزان صاحب، نیا نیا ہوں شاید اردو ویب کو آغاز میں درست طریقے سے استعمال نہ کرسکوں یا آداب سے نا واقف ہوں۔ پیشگی معذرت
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. ساجدامجد

    ساجدامجد محفلین

    مراسلے:
    32
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    فارقلیط صاحب، پیغام کا شکریہ، ویکیپیڈیا پر لکھنے کا طریقہ نہایت آسان ہے آپ اردو ویکیپیڈیا پر جا کر اپنی صارف کھاتہ تخلیق کریں اور جس موضوع پر لکھنا چاہتے ہیں اس کو پہلے تلاش کے کھاتے میں تلاش کریں اگر مضمون دستیاب ہو تو آپ اس میں بآسانی ترامیم و اضافہ جات کر سکتے ہیں اور اگر موضوع پر مضمون موجود نہیں تو تلاش کے بعد آپ کا موضوع سرخ رنگ میں نظر آئے گا اس کو کلک کر کے اس موضوع پر نیا مضمون تحریر کیا جاسکتا ہے۔ آپ اردو ویکپیڈیا پر تشریف لائیں ہم آپ کے بھرپور رہنمائی کے لئے وہاں ہر وقت موجود ہوں گے۔ شکریہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,932
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    جہاں تک یا د پڑتا ہے دو اندراجات لکھنے کی کوشش ہم نے کی تھی: 1 کنز الایمان 2۔ وارِث علوی۔ لیکن پتا نہیں کیوں قبول نہیں ہوئے۔اس کے بعد پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی میری مراد یہ ہے کہ دل میں حوصلہ نہ رہا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم ساجد امجد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
    جب کبھی وقت ملتا ہے اردو وکیپیڈیا کا چکر لگا لیتا ہوں ۔
     
  10. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,932
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    ساجد امجد صاحب اگر آپ رہنمائی فرمائیں تو ان شا ء اللہ اردوویکیپیڈیا کے لیے بہت کچھ کرنے کا ارادہ ہے۔
     
  11. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    خوش آمدید جناب
    ٓآپ کی آمد یقیناً ہم سب کے لیئے فائدہ مند
     
  12. ساجدامجد

    ساجدامجد محفلین

    مراسلے:
    32
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    جناب فارقلیط صاحب، اگر آپ کو اردو ویکیپیڈیا پر کوئی مشکل پیش آئی تو ہم معذرت خواہ ہیں۔ مذکورہ دونوں مضامین اردو ویکی پر موجود ہیں۔ آپ ان میں مستند ترامیم اور اضافہ کر سکتے ہیں۔ آپ وہاں تشریف لائیں منتظر رہوں گا۔
     
  13. ساجدامجد

    ساجدامجد محفلین

    مراسلے:
    32
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring

    بہت خوب، آپ وہاں تشریف لائیں منتظر رہوں گا۔
     
  14. ساجدامجد

    ساجدامجد محفلین

    مراسلے:
    32
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    بہت شکریہ
     
  15. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    خوش آمدید ۔۔۔۔
     
  16. ساجدامجد

    ساجدامجد محفلین

    مراسلے:
    32
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    بہت شکریہ ملائکہ جی، ویکیپیڈیا پر ضرور تشریف لائیے گا، منتظر رہوں گا۔
     
  17. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    اردو ویکی پیڈیا پر اکثر میں پڑھنے کے لئے جاتی ہوں کسی بھی ٹاپک پر پر وہاں اکثر مٹیرئل بہت کم ملتا ہے۔۔۔۔:(
     
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,201
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اردو محفل میں خوش آمدید لالہ :)
     
  19. ساجدامجد

    ساجدامجد محفلین

    مراسلے:
    32
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    بہت شکریہ ناعمہ جی، اردو ویکیپیڈیا پر ضرور تشریف لائیے گا منتظر رہوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. ساجدامجد

    ساجدامجد محفلین

    مراسلے:
    32
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہی تو پریشانی ہے ہم لکھنے والے بہت کم ہیں، آپ تشریف لائیں اور اردو کی ترویج کے اس مقصد میں ہمارا ساتھ دیں۔ ویسے انتظامی امور کے حوالے سے دنیا کے اہم ویکیپیڈیاوں کے ہم پلہ ہو چکا ہے اور اب مواد کے لحاظ سے بھی ہو جائے گا۔ انشاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر