تعارف ساجد امجد ساجد کا تعارف

کیا آپ نے کبھی اردو ویکیپیڈیا پر لکھا ہے یا لکھنے کی کوشش کی ہے؟


  • Total voters
    20

نیرنگ خیال

لائبریرین
خوش آمدید ساجد بھائی۔ :) :) آپ نے یہاں کا ربط دیا تو آج محفل میں داخل نوشتہ ہورہا ہوں، ورنہ اپنی اس پیاری محفل کو تو بالکل بھلا بیٹھا تھا۔ بہت شکریہ آپ کا۔ ہمارے نیرنگ خیال بھائی کہاں ہوتے ہیں آج کل؟؟
محبت ہے آپکی کہ محفل سے منسوب آپکو ہمارا نام تو یاد رہ گیا۔ وگرنہ میں تو سمجھا تھا کہ محفل کے ساتھ ساتھ آپ نے اراکین کو بھی بھلا دیا ہے۔
ہم نے کدھر جانا ہے سر۔ پڑے ہیں راہوں میں :)

ساجد صاحب محفل میں خوش آمدید :)
 
ساجد صاحب ! ہم نے ویکی پیڈیا پر لاگ اِن کر لیا ہے؟
اب پہلا قدم کیا ہو؟
آپ اگر کوئی مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو اوپر موجود بائیں جانب تلاش کے خانہ میں مضمون کا نام درج کریں اگر مضمون پہلے سے موجود ہوگا تو صفحہ کھل جائے گا اور اس میں آپ معلومات کا اضافہ کرسکتے ہیں اگر موجود نہیں ہوگا تو آپ کو پیغام آئے گا کہ آپ اس نام کا مضمون تحریر کریں۔ آپ کس نام سے ہیں ویکیپیڈِیا پر؟
فارقلیط رحمانی
 
محبت ہے آپکی کہ محفل سے منسوب آپکو ہمارا نام تو یاد رہ گیا۔ وگرنہ میں تو سمجھا تھا کہ محفل کے ساتھ ساتھ آپ نے اراکین کو بھی بھلا دیا ہے۔
ہم نے کدھر جانا ہے سر۔ پڑے ہیں راہوں میں :)

ساجد صاحب محفل میں خوش آمدید :)
مجھے اراکین محفل میں سب سے زیادہ آپ ہی یاد آتے ہیں یقین کیجیے۔ :) :)
 
ہم نے کھاتہ کھولنے کی کوشش کی تو یہ پیغام موصول ہوا:

داخلے میں غلطی
اکاؤنٹ کی تخلیق نہیں کر سکتے ہیں: درخواست صارف کا نام پہلے ہی متحد لاگ ان کے نظام میں لے لیا ہے.

اس کا مطلب اس نام سے پہلے ہی کھاتہ موجود ہے۔
 

ساجدامجد

محفلین
محبت ہے آپکی کہ محفل سے منسوب آپکو ہمارا نام تو یاد رہ گیا۔ وگرنہ میں تو سمجھا تھا کہ محفل کے ساتھ ساتھ آپ نے اراکین کو بھی بھلا دیا ہے۔
ہم نے کدھر جانا ہے سر۔ پڑے ہیں راہوں میں :)

ساجد صاحب محفل میں خوش آمدید :)
شعیب بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
 
Top