• السلام علیکم۔
    خیریت مطلوب۔ پشتو کلاس میں آپ کے مراسلے کا شکریہ ۔ چونکہ یہ لڑی لائبریری پراجکٹ زمرے میں ہے وہاں مجھے تبصرے کا اختیار حاصل نہیں۔ یہاں جواب دے رہی ہوں
    لڑی کو پسند کرنے کا شکریہ مگر ایک زبان کو سکھانے کے لئے جن صلاحیتوں اور وقت کی ضرورت ہوتی ہے وہ مجھے نہیں حاصل۔ علی خان نے کچھ کتابیں اپ لوڈ کی ہیں ان سے آپ کو مدد مل سکتی ہے۔ والسلام
    3؍اگست کی شام مراداباد کے لیے روانگی۔ ۴؍اگست کو پہنچ کر ۵؍اگست قیام اور ۶؍اگست کی صبح واپسی کے لیے روانگی۔ انشاءاللہ
    نایاب
    نایاب
    اللہ سفر بخیر فرمائے آمین
    مرادآباد کہاں کہاں جانا ہوگا ۔۔۔۔ محترم بھائی
    گلی میں فقیر صدا دے رہا ہے: سحری کا وقت ہوچکا، جاگو روزہ دارو، جب کہ ابھی سحری کا وقت ختم ہونے میں دو گھنٹے باقی ہیں۔
    الٹراساؤنڈ)سونوگرافی رپورٹ سے داہنے گردے میں 5 ایم ایم کی پتھری کی تشخیص ہوئی۔ شفاء کے لیے دُعا کی درخواست
    نایاب
    نایاب
    ہو الشافی ہو الکافی
    اذا مرضت فھو یشفین
    سچے سمیع الحکیم کی بارگاہ میں دعا یہی ہے کہ وہ سچا حکیم آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
    آپ اپنی خوراک میں کھیرے کی زیادتی رکھیں ان شاءاللہ پتھری گھل کر جسم سے خارج ہو جائے گی ۔۔
    فارقلیط رحمانی
    فارقلیط رحمانی
    محترم محمد بلال اعظم صاحب اور نایاب صاحب!
    اللہ رب العزت آپ کی دعاؤ ں کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔ آمین
    متشکرم
    بھلکڑ
    بھلکڑ
    اللہ عزوجل آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
    جناب عالی معذرت خواہ ہوں آپ کا کام لیٹ ہو گیا کوشش کروں گا انشاءاللہ کل یا پرسوں تک ہو جائے اصل میں رات 9 بجے تک آفس میں ہوتا ہوں یہاں اس کام کا ماحول نہیں ہے اور رہایش پر بجلی رات ایک بجے آتی ہے انشاء اللہ فجر کے وقت اٹھ کر کچھ نہ کچھ کروں گا ایک بار پھر معذرت
    اسکول کی گرما کی تعطیلات ختم ہوئیں، آج سے اسکول کھل جائیں گے۔ اور ہمیں بھی اسکول جانا پڑے گا۔
    فلک شیر
    فلک شیر
    سر یہاں لاہور میں تو ابھی شروع بھی نہیں ہوئیں تعطیلات..........:)
    آپ کس سکول میں ہیں اور کس مضمون کی تدریس پہ مامور ہیں بھلا؟
    محمد علم اللہ
    محمد علم اللہ
    ہماری بھی ابھی چھٹیاں چل رہی آپ کی بہت جلدہ چھٹی ختم ہو گئی بھائی جان ؟ اففففففففف گرمی ۔
    آج شام 45-6 پر سومناتھ-جبلپور ایکسپریس سے جبلپور کے لیے روانہ ہورہا ہوں تین 7مئی کو واپسی ہوگی۔ان شاء اللہ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top