فارقلیط رحمانی
رکنیت:
‏دسمبر 29, 2012
مراسلے:
1,932
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
2,719
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
258
محصول منفی درجہ بندیاں:
2

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 945 356
زبردست 892 1,633
معلوماتی 426 142
دوستانہ 348 48
پر مزاح 108 103
متفق 249 334
غیر متفق 8 26
غمناک 1 1
ناقص املا 1 2
مضحکہ خیز 1 0
نا پسندیدہ 0 4
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏جولائی 26, 1959 (عمر: 59)
مقام سکونت:
احمدآباد، گجرات، انڈیا
پیشہ:
ملازمت بحیثیت پرنسپل اردوپرائمری اسکول

اس صفحے کی تشہیر

فارقلیط رحمانی

لائبریرین, مذکر, 59, از احمدآباد، گجرات، انڈیا

3؍اگست کی شام مراداباد کے لیے روانگی۔ ۴؍اگست کو پہنچ کر ۵؍اگست قیام اور ۶؍اگست کی صبح واپسی کے لیے روانگی۔ انشاءاللہ ‏اگست 2, 2013

    1. راشد ماہیؔ
      راشد ماہیؔ
      آپ کی ف ب آئی ڈی؟
    2. محمد علم اللہ
    3. جیہ
      جیہ
      السلام علیکم۔
      خیریت مطلوب۔ پشتو کلاس میں آپ کے مراسلے کا شکریہ ۔ چونکہ یہ لڑی لائبریری پراجکٹ زمرے میں ہے وہاں مجھے تبصرے کا اختیار حاصل نہیں۔ یہاں جواب دے رہی ہوں
      لڑی کو پسند کرنے کا شکریہ مگر ایک زبان کو سکھانے کے لئے جن صلاحیتوں اور وقت کی ضرورت ہوتی ہے وہ مجھے نہیں حاصل۔ علی خان نے کچھ کتابیں اپ لوڈ کی ہیں ان سے آپ کو مدد مل سکتی ہے۔ والسلام
      1. فارقلیط رحمانی نے اسے پسند کیا۔
    4. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      3؍اگست کی شام مراداباد کے لیے روانگی۔ ۴؍اگست کو پہنچ کر ۵؍اگست قیام اور ۶؍اگست کی صبح واپسی کے لیے روانگی۔ انشاءاللہ
      1. نایاب نے اسے پسند کیا۔
      2. نایاب
        نایاب
        اللہ سفر بخیر فرمائے آمین
        مرادآباد کہاں کہاں جانا ہوگا ۔۔۔۔ محترم بھائی
        ‏اگست 2, 2013
    5. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      گلی میں فقیر صدا دے رہا ہے: سحری کا وقت ہوچکا، جاگو روزہ دارو، جب کہ ابھی سحری کا وقت ختم ہونے میں دو گھنٹے باقی ہیں۔
    6. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      باہر تیز بارش ہو رہی ہے۔ الحمد للہ چھت کہیں سے بھی ٹپک نہیں رہی، پھر بھی سب کچھ نم نم سا ہے۔
      1. نیرنگ خیال
        نیرنگ خیال
        اللہ اپنا رحم فرمائے۔ اور بارش کو رحمت ہی رکھے۔ آمین
        ‏جولائی 26, 2013
    7. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      اُٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے۔۔۔پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
    8. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      اُٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے
    9. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      الٹراساؤنڈ)سونوگرافی رپورٹ سے داہنے گردے میں 5 ایم ایم کی پتھری کی تشخیص ہوئی۔ شفاء کے لیے دُعا کی درخواست
      1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      2. نایاب
        نایاب
        ہو الشافی ہو الکافی
        اذا مرضت فھو یشفین
        سچے سمیع الحکیم کی بارگاہ میں دعا یہی ہے کہ وہ سچا حکیم آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
        آپ اپنی خوراک میں کھیرے کی زیادتی رکھیں ان شاءاللہ پتھری گھل کر جسم سے خارج ہو جائے گی ۔۔
        ‏جولائی 20, 2013
      3. فارقلیط رحمانی
        فارقلیط رحمانی
        محترم محمد بلال اعظم صاحب اور نایاب صاحب!
        اللہ رب العزت آپ کی دعاؤ ں کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔ آمین
        متشکرم
        ‏جولائی 20, 2013
      4. بھلکڑ
        بھلکڑ
        اللہ عزوجل آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
        ‏جولائی 20, 2013
    10. سید شہزاد ناصر
      سید شہزاد ناصر
      جناب عالی معذرت خواہ ہوں آپ کا کام لیٹ ہو گیا کوشش کروں گا انشاءاللہ کل یا پرسوں تک ہو جائے اصل میں رات 9 بجے تک آفس میں ہوتا ہوں یہاں اس کام کا ماحول نہیں ہے اور رہایش پر بجلی رات ایک بجے آتی ہے انشاء اللہ فجر کے وقت اٹھ کر کچھ نہ کچھ کروں گا ایک بار پھر معذرت
      1. فارقلیط رحمانی نے اسے پسند کیا۔
    11. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      اسکول کی گرما کی تعطیلات ختم ہوئیں، آج سے اسکول کھل جائیں گے۔ اور ہمیں بھی اسکول جانا پڑے گا۔
      1. فلک شیر نے اسے پسند کیا۔
      2. فلک شیر
        فلک شیر
        سر یہاں لاہور میں تو ابھی شروع بھی نہیں ہوئیں تعطیلات..........:)
        آپ کس سکول میں ہیں اور کس مضمون کی تدریس پہ مامور ہیں بھلا؟
        ‏جون 10, 2013
      3. محمد علم اللہ
        محمد علم اللہ
        ہماری بھی ابھی چھٹیاں چل رہی آپ کی بہت جلدہ چھٹی ختم ہو گئی بھائی جان ؟ اففففففففف گرمی ۔
        ‏جون 10, 2013
    12. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      احمدآباد میں شدت کی گرمی پڑ رہی ہے صبح 5 بجے 29ڈگری اور شام بجے 42 ڈگری سے زائدحرارت ہوتی ہے۔
    13. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
    14. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      آج صبح 03-8 بجے جبلپور سے بخیر و عافیت واپسی ہوئی۔
    15. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      آج شام 45-6 پر سومناتھ-جبلپور ایکسپریس سے جبلپور کے لیے روانہ ہورہا ہوں تین 7مئی کو واپسی ہوگی۔ان شاء اللہ
    16. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      آج بھی احمدآباد، گجرات، انڈیا میں گرمی 43ڈگری سیلسیس ہے۔ اللہ رحم فرمائے
    17. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      احمدآباد، گجرات، انڈیا میں گرمی شدت کی، پارہ 44 ڈگری سیلسیس سے بھی اوپر۔ اللہ رحم فرمائے
    18. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      آج کل جوابی پرچے جانچنے ، رزلٹ تیار کرنے میں مصروف ہوں۔ تین مئی کو رزلٹ آئوٹ ہوں گے۔ان شاء اللہ
    19. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      آتا نہیں مجھ کو قبلہ قبلی ۔۔۔۔۔بس صاف یہ ہے کہ بھائی شبلی
    20. فارقلیط رحمانی
      فارقلیط رحمانی
      حسن یوسف دم عیسی ، ید بیضا داری
      1. محمد بلال اعظم
        محمد بلال اعظم
        واہ
        سبحان اللہ


        حسنِ یوسف، دمِ عیسٰی، یدِ بیضا داری
        آنچہ خوباں ہمہ دارند، تو تنہا داری

        (مولانا عبدالرحمن جامی)
        ‏اپریل 26, 2013
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏جولائی 26, 1959 (عمر: 59)
    مقام سکونت:
    احمدآباد، گجرات، انڈیا
    پیشہ:
    ملازمت بحیثیت پرنسپل اردوپرائمری اسکول
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    فارقلیط رحمانی،
    تعلیم : بی۔اے۔(فارسی) ایم۔اے۔(اردو) بی۔ایڈ(اردو،جغرافیہ)ڈپلوما ان ای کامرس،
    زبانیں: اردو، ہندی، گجراتی، انگریزی،تھوڑی سی فارسی اور قدرے عربی بھی
    شوق: مطالعہ، سیر و تفریح،

    خدمات: بحیثیت مدرس۲۰؍سال، بحیثیت مترجم و پروف ریڈر۱۰؍سال، بحیثیت تحقیقی معاون۷؍سال(ریسرچ اسسٹنٹ)

    دستخط

    فارقلیط
    بمصطفیٰ برساں خویش را کہ دین ہمہ اوست
    اگربہ او نرسیدی تمام بولہبی است