تعارف ساجد امجد ساجد کا تعارف

کیا آپ نے کبھی اردو ویکیپیڈیا پر لکھا ہے یا لکھنے کی کوشش کی ہے؟


  • Total voters
    20

ساجدامجد

محفلین
ہم نے کھاتہ کھولنے کی کوشش کی تو یہ پیغام موصول ہوا:

داخلے میں غلطی
اکاؤنٹ کی تخلیق نہیں کر سکتے ہیں: درخواست صارف کا نام پہلے ہی متحد لاگ ان کے نظام میں لے لیا ہے.



اپنے پرانے کھاتے کو فعال کر لیں یا دوبارہ کوشش کریں۔
 

ساجدامجد

محفلین
محبت ہے آپکی کہ محفل سے منسوب آپکو ہمارا نام تو یاد رہ گیا۔ وگرنہ میں تو سمجھا تھا کہ محفل کے ساتھ ساتھ آپ نے اراکین کو بھی بھلا دیا ہے۔
ہم نے کدھر جانا ہے سر۔ پڑے ہیں راہوں میں :)

ساجد صاحب محفل میں خوش آمدید :)
بہت بہت شکریہ۔ ویسے جتنے خوش آمدیدی پیغامات وصول ہو رہے ہیں مزا آ گیا۔
 
خوش آمدید ساجد صاحب،

خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر یہاں۔ اب آ گئے ہیں تو وکیپیڈیا پر تازہ صورتحال اور پیش رفت پر مسلسل آگاہ کرتے رہیں۔
 

عمراعظم

محفلین
خوش آمدید ساجد امجد صاحب۔۔ امید ہے کہ آپ اردو محفل کے لئے کارآمد اضافہ ثابت ہوں گے۔(انشاللہ)
 

ملائکہ

محفلین
آپ وہاں ضرور تشریف لائیں امید ہے ہم مل کر بہت بہتر کام کر سکتے ہیں اور ویسے بھی اردو ویکیپیڈیا پر میں زیادہ اردو ترامیم کی تعداد کے لحاظ سے پہلے درجے پر ہوں اور بین الاقوامی سطح پر بھی نمایاں مقام ہے۔
چلیں ٹھیک ہے وقت ملتا ہے تو وہاں بھی آتی ہوں۔۔۔
 
Top