جامعہ ملیہ اسلامیہ کا مختصر ویڈیو تعارف

آج ہماری نظروں سے جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کا ایک مختصر ویڈیو تعارف نظروں سے گزرا تو سوچا کہ اسے محفلین کے ساتھ شریک کرتے ہیں۔ یہ وہ یونیورسٹی ہے جہاں ہم نے بی ٹیک کے چار سال گزارے ہیں۔ :) :) :)

 
یہ تو بس اتنا ہی آرہا ہے۔ شاید یوٹیوب بند ہونے کی وجہ سے۔ کوئی آسان سی جگاڑ بتائیں۔
alert.png
 
برائے مہربانی یو ٹیوب کی ویڈیو لگاتے وقت اسکا ویڈو کوڈ بھی دے دیا کریں تا کہ ہم جیسے بلاکڈ موڈ میں رہنے والے بھی مستفید ہو سکیں
 
Top