علی محسن

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • میرےپاس یوٹیوب میں 80 وڈیوز ہیں اور ایڈسنس اکائونٹ بھی ہے
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    ارے واہ بھائی جی!
    تو پھر دیر کس بات کی ہے۔
    جلدی جلدی دوسرے کمپیوٹرز یانیٹ کیفے وغیرہ سے اپنی ویڈیوز کو بار بار دیکھیں اور ایڈسنس پر کلک کریں اور دوستوں سے بھی کہیں کہ ایڈسنس پر کلک کریں۔

    اور ۔اور ۔اور


    آرام سے گھر بیٹھ کر ایڈسنس اکاؤنٹ بندکروائیے۔

    :)
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    آخر ہم پاکستانی ہیں نا۔
    :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top