1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تعارف تعارف

Mubsir24 نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 18, 2020

ٹیگ:
  1. Mubsir24

    Mubsir24 محفلین

    مراسلے:
    7
    السلام علیکم

    میں طالب علم امریکا سے ہوں، جبکہ میرے والدین پاکستان سے ہیں. مزید براں، میں بلوچ ہوں.

    میں اردو سیکھ رہا ہوں، لکن مجھے تمام اردو جانتا نہیں ہوں

    اس لیے میں نے یہ فروم داخل کیا، تو میں اردو مشق کر ہوں.

    مجھے پسند ہے، اگر اس فروم کے یوسیرز میرا اردو کا علم تنقید کرتے.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    553
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    علیکم السلام
    اردو محفل فورم پر خوش آمدید Mubsir24 بھائی
     
  3. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,593
    وعلیکم السلام، خوش آمدید
    آپ کچھ آسان آسان اردو کتابوں کا مطالعہ بھی شروع کر دیں تو آپ کے لیے اردو سیکھنا مشکل نہیں رہے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    2,740
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    خوش آمدید مبشر صاحب.
    بہت خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ آپ محض اردو کی محبت میں رضاکارانہ طور پر اتنی محنت کر کے یہ زبان سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں. اللہ پاک آپ کو اس مقصد میں کامیابی عطا فرمائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبصر اردو محفل میں خوش آمدید۔
    آپ اردو سیکھنے کے لیے بلکل صحیح جگہ پر آ گئے ہیں۔ بہت جلد سیکھ جائیں گے بشرط پابندی سے آتے رہیں۔
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 24, 2020
  6. Mubsir24

    Mubsir24 محفلین

    مراسلے:
    7
    شکریہ آپ کے اپنے دوستانہ پیغاموں کے لیے-

    لکن، ایک اصلاح: میرا یوزرنیم "مبصر" ہے، "مبشر" نہیں-
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر