آج نیٹ گردی کے دوران جامعہ پشاور کے شعبہ اردو کے ششماہی تحقیقی مجلہ خیابان کا ربط ملا، جسے یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ سائٹ پر اس جریدہ کا تعارف ذیل کے الفاظ میں کیا گیا ہے:
خیابان شعبہ اردو جامعہ پشاور کا تحقیقی مجلہ ہے۔خیابان کا اجرا مئ ۱۹۵۸ میں ہوا تھا۔ ۲۰۰۸ء تک اس کے ۱۷ شمارے شائع ہو چکے ہیں۔...
السلام علیکم،
ابوالکلام آزاد نے سورہ فاتحہ کی تفسیر ام الکتاب کا ایک دیباچہ بھی تحریر کیا تھا جس میں انہوں نے قران کی تفسیر کے حوالے سے کچھ تاریخ بیان کی تھی۔ ام الکتاب کے حالیہ دستیاب ایڈیشنز میں یہ دیباچہ موجود نہیں ہے۔ اگر کسی دوست کے پاس موجود ہو تو برائے مہربانی سکین کرکے یہاں فراہم کر...
حوالہ: روزنامہ جنگ، 11 اپریل 2009
ہمارے کچھ ”غیر مہربان“ دوستوں کا خیال ہے کہ آج کل ہمارے ملک میں تجزیہ نگاروں کی ”موجیں لگی“ ہوئی ہیں جبکہ کچھ مہربانوں کا خیال ہے کہ یہ سارا میلہ انہی کے لئے سجایا گیا ہے کیونکہ جس دن دہشت گردوں نے اپنی کارروائی بند کر دی یا امریکہ نے ڈرون حملے ختم کر دیئے...
السلام علیکم،
جدید دور کی ویب ٹو اپلیکیشنز میں مختلف جاواسکرپٹ فریم ورکس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ان میں جے کویری، پروٹوٹائپ، موٹولز، ای ایکس ٹی جے ایس اور اس طرح کے کئی فریم ورک شامل ہیں۔ کچھ عرصہ قبل میں جے کویری فریم ورک کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان فراہم کیا تھا۔ برادرم ابن سعید میں اس میں...
السلام علیکم،
مجھے کچھ تجربات کے لیے مائیکروسوفٹ کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر کی اردو klc فائل درکار ہے جس میں مروجہ صوتی کی بورڈ میپنگ کو ڈیفائن کیا گیا ہو۔ اگر کسی دوست کے پاس یہ موجود ہو تو یہاں فراہم کر دیں۔
شکریہ
حوالہ: بی بی سی اردو، 4 اپریل 2009
سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ایک پچیس سالہ قیدی انیس ملاح کو جیل کے اندر تشدد کے بعد ہلاک کیا گیا ہے۔ جیل کے حکام کا کہنا ہے کہ انیس توہین رسالت کے الزام میں قید تھے۔ انہیں جمعہ کے دن عدالتی احکامات پر میرپور خاص سے سانگھڑ منتقل کیا گیا تھا۔
سانگھڑ جیل کے...
اس پراجیکٹ سے متعلق تبصرے اور تجاویز پوسٹ کرنے کے لے اس ربط پر تشریف لائیں
السلام علیکم،
جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، میں کچھ عرصے سے ورڈپریس کو ایک نیوز پبلشنگ سسٹم کے طور پر استعمال کرنے کے تجربات کر رہا ہوں اور اس سلسلے میں کچھ کسٹم ڈیویلپمنٹ بھی کی ہے۔ اس مقصد کے لیے میں نے بی...
السلام علیکم،
کچھ عرصہ قبل انڈیا کے ایم مبین صاحب نے تحریری اردو متن کو رومن اردو میں کنورٹ کرنے کے لیے تحقیق کرنے کے بارے میں کہا تھا۔ آج اتفاق سے اے آر پی ایچ پی سائٹ دریافت ہوئی ہے جس پر خالد الشمع نے عربی کو پی ایچ پی میں استعمال کرنے کے بارے میں اپنی تحقیق کے نتائج پیش کیے ہوئے ہیں۔ اسی...
السلام علیکم،
کافی عرصہ قبل میں نے دو وزی وگ ایڈیٹرز ٹائنی ایم سی ای اور ایف سی کے ایڈیٹر میں اردو لکھنے کی سپورٹ شامل کی تھی۔ اس بات کو کافی عرصہ ہو گیا ہے اور ان ایڈیٹرز کے نئے ورژن سامنے آ چکے ہیں اور نئے کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز میں ان وزی وگ ایڈیٹرز کے نئے ورژن ہی استعمال ہو رہے ہیں۔ پرانے...
حوالہ: روزنامہ جنگ، 26 مارچ 2009
آج روزنامہ جنگ میں عطاءالحق قاسمی نے اپنے دوست مسعود علی خان کی کتاب "چار سو گز کا سفر" پر تبصرہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔
السلام علیکم،
میں کئی سال سے کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز پر تحقیق کر رہا ہوں اور میری نظر سے ابھی تک کوئی سستا یا فری نیوز منیجمنٹ سسٹم نہیں گزرا جس کے ذریعے ایک اچھی نیوز ویب سائٹ تشکیل دی جا سکے۔ اگرچہ اس مقصد کے لیے کچھ کمرشل سکرپٹس دستیاب ہیں لیکن وہ کافی مہنگی ہیں اور یہ عام طور پر انکرپٹڈ ہوتی...
میں نے ذیل کے ربط پر ارتضی حسن کا ارسال کردہ ابتدائی سبق اپلوڈ کر دیا ہے۔ اس میں عربی کے حروف تہجی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ یہ سلائیڈ شئیر کا ربط ہے۔ اس وقت پلگ ان غیر فعال ہے اس لیے یہ پریزنٹیشن پوسٹ میں ایمبیڈ نہیں ہوگی۔ اسے دیکھنے کے لیے سلائیڈ شئیر پر جانا پڑے گا...
آج بی بی سی اردو پر ایک آرٹیکل انگریزی کے افق پر پاکستانی ستارے پڑھنے کا اتفاق ہوا تو اس سے مجھے تجسس ہوا کہ ایسے پاکستانی مصنفین کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جائیں جو کہ انگریزی زبان میں لکھ رہے ہیں اور جن کی ناولوں کو عالمی سطح پر شہرت بھی مل رہی ہے۔ مذکورہ بالا آرٹیکل میں بیپسی سدھوا، محسن...
بالآخر بی بی سی اردو ڈاٹ کام کو نئے سانچے کے ساتھ لانچ کر دیا گیا ہے۔ مجھے ابھی تک تو یہ نئی لک زیادہ پسند نہیں آئی۔ ہو سکتا ہے کہ استعمال کے ساتھ اس کی عادت ہو جائے۔
السلام علیکم،
اردو ویب پر پیش آنے والی حالیہ پرابلمز کی وجہ سے میں نے اردو ویب پر ڈیمونسٹریشن کے مقصد سے انسٹال کیے جانے والے تمام سوفٹویر ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں ورڈپریس، جملہ، پی ایچ پی فیوژن اور کئی فورم سوفٹویر کی انسٹالیشن شامل ہیں۔ میں وقت ملنے کے ساتھ ساتھ ان کی انسٹالیشن ختم کرتا...
کچھ عرصہ قبل محسن حامد کا ناول The Reluctant Fundamentalist پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا جو مجھے بہت پسند بھی آیا تھا۔ آج بی بی سی اردو پر اسی ناول کے بارے میں تجزیہ بھی پڑھنے کو ملا۔
اقتباس:
عظیم روسی ناول نگار دوستوئفسکی کے بعد واحد متکلم (فرسٹ پرسن) میں کامیابی سے مکمل کہانی بیان کر دینے کا...
حوالہ: ’مطالعے کے بارے میں جھوٹ بولا‘ بی بی سی اردو
رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق جارج آرویل کا ناول ’نائنٹین ایٹی فور‘ اور لوئی ٹالسٹائی کا ’وار اینڈ پیس‘ دو ایسی کتابیں ہیں جن کے بارے میں لوگ دعویٰ تو کرتے ہیں کہ انہوں نے یہ کتابیں پڑھ رکھی ہیں لیکن درحقیقت وہ جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں۔...
مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے بچپن میں کسی کورس کی کتاب میں ایک جملہ پڑھا تھا Friday, thanks God۔ آج یہی جملہ میرے دل سے بھی ادا ہو رہا ہے۔ ہفتہ بھر نہایت مصروفیت رہی ہے۔ فورم پر بھی نظر تو دوڑاتا رہا ہوں لیکن پوسٹ کرنے کا موقع نہیں ملا۔ یہ معلوم نہیں کہ ویک اینڈ پر کتنی فرصت ملتی ہے، بہرحال کچھ نہ...