اللہ کا شکر ہے کہ آج جمعہ ہے۔

نبیل نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 27, 2009

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,743
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے بچپن میں کسی کورس کی کتاب میں ایک جملہ پڑھا تھا Friday, thanks God۔ آج یہی جملہ میرے دل سے بھی ادا ہو رہا ہے۔ ہفتہ بھر نہایت مصروفیت رہی ہے۔ فورم پر بھی نظر تو دوڑاتا رہا ہوں لیکن پوسٹ کرنے کا موقع نہیں ملا۔ یہ معلوم نہیں کہ ویک اینڈ پر کتنی فرصت ملتی ہے، بہرحال کچھ نہ کچھ تو ریلیکس ہو ہی جاؤں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
  2. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    جمعے کے حوالے سے مجھے بچوں کی کچھ باتیں یاد آرہی ہیں
    اڄ جمعو سوڙ کڻي سمھون
    لٺ کڻي گھمون

    آج جمعہ ہے رضائی اوڑہ کر سوجائیں
    اور لاٹھی لے کر گھومیں
    باقی آگے تو یاد نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  3. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    میں تو جمعرات سے ہی خوش ہونا شروع ہو جاتی ہوں کہ ویکینڈ میں ایک دن رہ گیا ہے۔۔ اور جمعے والے دن تو اٹھتے بیٹھتے اللہ کا شکر ہی ادا ہوتا ہے۔ آخری بار گھر کے اندر داخل ہوتے ساتھ کیا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  4. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    [​IMG]


    یہ ویڈیو دیکھئیے ۔ ۔۔ ایسا ہی حال سب کا ہوتا ہے ۔۔ فرائیڈے کو :battingeyelashes: اور منڈے کو ۔ ۔۔۔




    :rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  5. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    :grin: قسم سے منڈے کو ایسا ہی حال ہوتا ہے دل نہیں کرتا جانے کو ، اور قدموں میں جان ہی نہیں ہوتی :party:
    مگر فرائیڈے کو کچھ ایسی ہی خوشی ہوتی ہے کہ خوشی سے اچھلُ کود کرتے ہیں کہ شکر ہے فرائیڈے آیا :party: :battingeyelashes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,803
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اپنا یہ حال بدھ اور ہفتے والے دن ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اپنا تو یہ حال روزانہ ہی ہوتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,803
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    باجو زبردست ویڈیو شریک محفل کی ہے۔ شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    شکریہ جناب :party:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    میرا بھی ماوراء والا ہی حال ہوتا ہے اس کے علاوہ میں تو پیر سے ہی جمعے کا انتظار شروع کر دیتی ہوں :(
     
  11. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    جمعہ تو بہت جلدی اتا ہے پتا ہی نہیں چلتا کب گیا کب پھر سے آگیا
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,803
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تمہیں تو ایسے ہی لگے گا ناں۔
    یہ تو ان سے پوچھو جو صبح سویرے روزی کمانے نکلتے ہیں اور رات گئے واپس آتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    میں تو اُس وقت شکر ادا کرتی ہوں جب اتوار کو میری چھٹی ہو اور یہ مہینوں میں کبھی ایک دفعہ ہوتا ہے ورنہ پیر جمعہ اتوار سب برابر:(:(:(:(
     
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,902
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہائیں جمعہ اتنی جلدی چلا جاتا ہے اور آتا اتنا لیٹ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی
    آتا بڑی دیر سے ہے اور پلک جھپکتے ہی گزر جاتا ہے
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,803
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہر چھ دن کے بعد تو آ جاتا ہے جمعہ، اور کیا چاہیے۔
     
  17. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ہمارا جمعہ تو جی ہفتے کو ہوتا ہے، واہ نیرنگیِ قدرت :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہ کیسے
    آپ پٹھان کی طرح جمعے کی نماز ہفتے کو نہیں پڑھ دیتے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی اب کیا کہوں، پٹھان بھی ہم سب کے بھائی ہیں، اور نماز تو خیر۔۔۔۔۔۔۔۔

    اوپر جن کیفیات کی بات ہو رہی ہے جو احباب پر جمعے کے دن طاری ہوتی ہیں وہ ہم پر ہفتے کو طاری ہوتی ہیں سو ہمارا جمعہ تو ہفتے کو ہوا نا جی۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر