روز مرہ کے معمولات

  1. ام اویس

    اللّٰھُمَّ رَبّنَا ۔۔۔

    وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ اردو: اور جب ابراہیم اور اسمٰعیل علیھما السلام بیت الله کی بنیادیں اونچی کر رہے تھے تو دعا کئے جاتے تھے کہ اے ہمارے پروردگار ! ہم سے یہ خدمت قبول فرما بیشک...
  2. ام اویس

    دعائے نور

    حدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بِتُّ عِنْدَ مَيْمُونَةَ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَی حَاجَتَهُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ ثُمَّ نَامَ...
  3. جاسمن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    "میرا کیفیت نامہ" مقفل کر دیا گیا۔ پورے ایک سال بعد۔ یہ دھاگہ اِس لحاظ سے اچھا رہا کہ تفصیلی کیفیت کا تذکرہ ہوجاتا تھا۔ بہرحال ایک نیا دھاگہ کھولا ہے۔ آئیں باتیں کریں۔
  4. محمد ندیم پشاوری

    جاوید چوہدری کی روحانیت کا تپسیا

    کسی بھی انسان کی زندگی میں اگر خوشی نہ ہو تو اُسے دنیا کی ہر نعمت پھیکی اور بے ذائقہ بلکہ بد ذائقہ محسوس ہوتی ہے۔ تمام تر سہولیات اور جدید سے جدید تر آسائشیں ہونٹوں پہ مسکراہٹ کا سبب تو بن سکتی ہیں، لیکن اندرونی اضطراب ، تذبذب ،بے چینی، بے قراری،بے بسی اور افراتفری کو قارون کی جنت سے ہر گز...
  5. حسن محمود جماعتی

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے، اے خدا!

    میں آپ سے کہہ رہا ہوں آپ انہیں (فنانس) سیلری بنا کر دے دیں! سر، میرے پاس متعلقہ کاغذرات پورے نہیں میں یہ کام کیسے کروں؟ آپ اس چکر میں بیٹھے رہے تو اگلا پورا ہفتہ گزر جائے گا اور ان کا (متعلقہ عملہ) پتا نہیں ہے! یہ تمہیں وقت پرکچھ بھی نہیں دیں گے۔ لہذا تم انہیں (فنانس) سیلری بنادو۔ ایک دو دن تو...
  6. نبیل

    اللہ کا شکر ہے کہ آج جمعہ ہے۔

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے بچپن میں کسی کورس کی کتاب میں ایک جملہ پڑھا تھا Friday, thanks God۔ آج یہی جملہ میرے دل سے بھی ادا ہو رہا ہے۔ ہفتہ بھر نہایت مصروفیت رہی ہے۔ فورم پر بھی نظر تو دوڑاتا رہا ہوں لیکن پوسٹ کرنے کا موقع نہیں ملا۔ یہ معلوم نہیں کہ ویک اینڈ پر کتنی فرصت ملتی ہے، بہرحال کچھ نہ...
  7. نبیل

    ایک کے پانچ

    ایک مرتبہ میرا ایک دوست سلاٹ مشین سے چاکلیٹ خریدنا چاہ رہا تھا لیکن اس کے پاس چاکلیٹ خریدنے کے لیے ایک یورو کا سکہ نہیں تھا بلکہ پانچ بیس بیس سینٹ کے سکے تھے۔ سلاٹ مشین میں صرف ایک یورو کا سکہ چل سکتا تھا۔ میرے اس دوست نے کئی لوگوں سے پیسے چینج کروانے کی کوشش کی لیکن اتفاق سے کسی کے پاس ایک یورو...
  8. نبیل

    گھروں میں زندگی کی علامت، اکٹھے کھانا کھانا

    میرے خیال میں کسی گھر کا سب سے پر رونق وقت مل بیٹھ کر کھانا کھانے کا ہے۔ گھر کے تمام افراد جو اپنی روٹین میں مصروف رہتے ہیں، ان کے لیے کھانے کا وقت گھر کے باقی افراد کے ساتھ ملاقات کا بہترین موقع ہوتا ہے۔ اور کھانے کے دوران کی جانی والی گفتگو پورے دن کا حاصل ہوتی ہے۔ اسی لیے ممکن ہو تو دن میں کم...
  9. نبیل

    سٹیٹک چارج سے جھٹکا

    ہمارے اجسام پر بھی سٹیٹک چارج جمع ہوتا رہتا ہے۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ خاص طور پر سردیوں میں دھاتی اشیا کو ہاتھ لگاتے ہوئے کبھی کبھار ہلکا سا جھٹکا لگتا ہے۔ کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ پلاسٹک سول کے جوتے پہننے سے جسم پر زیادہ سٹیٹک چارج اکٹھا ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات تو کسی سے ہاتھ ملانے لگو تو ایک...
  10. طالوت

    روز مرہ کے معمولات

    یہ زمرہ بالکل خالی پڑا تھا تو سوچا اپنے روز مرہ کے معمولات بیان کیے جائیں ۔۔ صبح اٹھنا (گرمیوں میں فجر کے وقت اور سردیوں میں عموما فجر کے بعد) دانت صاف کرنا ۔۔غسل کرنا ۔۔ کپڑے بدلنا۔۔ اور قریبا ساڑھے سات بجے ریسٹورنٹ جانا اور وہاں سے دفتر کے لیے روانہ ہونا ۔۔(ناشتہ دفتر میں) دن بھر کے...
Top