اردو ویب پر ڈیمو انسٹالیشنز!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
اردو ویب پر پیش آنے والی حالیہ پرابلمز کی وجہ سے میں نے اردو ویب پر ڈیمونسٹریشن کے مقصد سے انسٹال کیے جانے والے تمام سوفٹویر ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں ورڈپریس، جملہ، پی ایچ پی فیوژن اور کئی فورم سوفٹویر کی انسٹالیشن شامل ہیں۔ میں وقت ملنے کے ساتھ ساتھ ان کی انسٹالیشن ختم کرتا جاؤں گا۔
والسلام
 
میرے رائے یہ ہے کہ آپ ان تمام سافٹویرز کے بیرونی اپ لوڈنگ لنکس مہیا کر دیں تا کہ بوقت ضرورت کام آ سکیں۔
میرے رائے پر عمل ہو جائے تو وارے نیارے ہیں۔ شکریہ
محمد عمران لطیف القادری
 
Top