نبیل
تکنیکی معاون
انگریزی سے اردو مشین ٹرانسلیشن اطلاقیے کی طرح مجھے ابھی پہلی مرتبہ کرلپ کے اردو سے انگریزی ٹرانسلٹریشن اطلاقیے کے بارے میں معلوم ہوا ہے جو کہ ذیل کے ربط پر موجود ہے:
http://www.crulp.org/software/langproc/transliterator_tools.htm
اس اطلاقیے کے ذریعے مختلف انداز میں ٹرانسلٹریشن کے نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ ونڈوز کے لیے ٹرانسلٹریشن کے اطلاقیے میں دو بیچ فائلیں Transliterate.bat اور TransliterateNoAerab.bat موجود ہیں۔ میں نے ذیل کے الفاظ کی فہرست پر اس ٹرانسلٹریشن اطلاقیے کو آزمایا:
بھنگی
اگنا
بیٹی
دائرہ
گنَّا
عمر
گَنَا
آب
ابھی
ایمان
ٹیلیفون
عُمر
مان
ٹیلی فون
گَنا
اب
گَنّا
بَن
بہن
بی بی
عمُر
دائرۃالمعروف
آبن
عمر
ماں
بی
گَنَّا
زکوٰۃ
بے
زکوۃ
زکوت
زکوہ
بِن
دائرۃ
بُن
Transliterate.bat رن کرنے سے ذیل نتائج حاصل ہوئے:
جبکہ TransliterateNoAerab.bat رن کرنے سے ذیل کے نتائج حاصل ہوئے:
میرے خیال میں اردو سے انگریزی ٹرانسلٹریشن کا یہ اطلاقیہ ایک اہم پیشرفت ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر اس کے ٹرانسلٹریشن کے رولز میں تبدیلی لانا ممکن ہو تو اسے کئی مفید اپلیکیشنز میں استعمال کیا جا سکے گا۔

کوڈ:
[COLOR="Blue"]bHangI
ugnA
bETI
dAirah1
gnnaA
@umr
ganaA
Ab
abHI
iEmAn
TElEfOn
@umr
mAn
TElI
fOn
ganA
ab
gannA
ban
bah1an
bI
bI
@mur
dArt3Alm@rOf
Abn
@umr
mAN
bI
gannaA
z3kOAt3
bE
z3kOt3
z3kOt1
z3kOh1
bin
dArt3
bun[/COLOR]
جبکہ TransliterateNoAerab.bat رن کرنے سے ذیل کے نتائج حاصل ہوئے:
کوڈ:
[COLOR="blue"]bHngI
AgnA
bETI
dArh1
gnnaA
@mr
ganaA
Ab
AbHI
EmAn
TElEfOn
@umr
mAn
TElI
fOn
ganA
Ab
gannA
ban
bh1n