بدلی ہوئی مسکراہٹیں

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں نے نوٹ کیا ہے کہ زیادہ تر دوست وہی سمائیلیز استعمال کرتے ہیں جو پوسٹ پیج پر نظر آتی ہیں۔ اب کافی تعداد میں سمائیلیز دستیاب ہیں اور ان میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ میں نے تجرباتی طور پر کچھ تبدیلی کی ہے جس کے نتیجے میں ہر مرتبہ آپ کو پوسٹ پیج پر مختلف سمائیلیز نظر آئیں گی۔ اس فیچر کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
والسلام
:dontbother:
 
نبیل

تکنیکی معاون
:best:

تو اس کا مطلب ہے کہ فوری جواب کے صفحے پر کوئی بھی نہیں ملے گی۔

شمشاد بھائی اوپر والی پوسٹ کا یہ مطلب کیسے نکال لیا آپ نے۔ میں اس بارے میں سوچ بچار کر رہا ہوں کہ فورم جواب کے ایڈیٹر میں پورے کنٹرول مہیا کیے جائیں یا صرف سمائیلیز شامل کی جائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ نبیل بھائی اور معذرت کہ غلط فہمی ہو گئی لیکن کیا واقعی ۔۔۔۔۔۔۔۔+ہا ہائے+
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں نبیل بھائی، ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔ میں نے بھی مزاح کے طور پر ہی کہا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم،
میں نے نوٹ کیا ہے کہ زیادہ تر دوست وہی سمائیلیز استعمال کرتے ہیں جو پوسٹ پیج پر نظر آتی ہیں۔ اب کافی تعداد میں سمائیلیز دستیاب ہیں اور ان میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ میں نے تجرباتی طور پر کچھ تبدیلی کی ہے جس کے نتیجے میں ہر مرتبہ آپ کو پوسٹ پیج پر مختلف سمائیلیز نظر آئیں گی۔ اس فیچر کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
والسلام
:dontbother:

یہ آپ نے بہت اچھا کیا ،، میں کمچور ہوں میرے سامنے جو آتا ہے اسے ہی لگاتی تھی کہ کون اب مزید سمائلی پر کلک کرکے انتظار کرے :tv:
اب بہت مزہ آتا ہے ہر بار چینج ہوئے سامنے آتے ہیں تو جو دل کرتا ہے لگا لئے جاتے ہیں ۔ شکریہ ۔ :rose:
 
زیک

مسافر
یہ فیچر پہلے تو بہت اچھا لگا مگر مسئلہ یہ ہے کہ سمائلیز کا سائز بہت فرق ہے۔ کئ دفعہ بڑی سمائلیز آ جاتی ہیں اور وہ صفحے کو بہت چوڑا کر دیتی ہیں کہ horizontal scroll bar آ جاتی ہے۔
 
Top