08 ستمبر ، 2020
سہیل وڑائچ
وہ کب آئے گا؟
فائل فوٹو
اُس نے سیاست کرنی ہے تو اسے واپس تو آنا ہوگا، اُسے اچھی طرح سے علم ہے کہ اُس کا ووٹ بینک موجود ہے، اِس ووٹ بینک کو قائم رکھنا ہے تو اُس کے لئے قابلِ یقین بیانیے کی بھی ضرورت ہے۔ ووٹ بینک اُسی دن تک قائم رہتا ہے جس دن تک اُمید قائم رہے،...