سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھے گا
8 October, 2020
خصوصی ایڈیشن
تحریر : خاور گھمن
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا ڈھانچہ تشکیل دیا جا چکاہے۔مولانا فضل الرحمن تحریک کے پہلے مرحلے میں حزب اختلاف کے اتحاد کی سربراہی کریں گے، پیپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف سینئر نائب صدر ، (ن )لیگ کے...