ایکسچینج ریٹ، آخر کہانی کیا ہے
27/10/2020 ارمغان احمد داؤد
کچھ دن گزرے ایک محفل میں اکانومی پر بحث چھڑ گئی۔ ’ہم بھی وہاں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے‘ پر ’ہم ہنس دیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا‘ کے معیار پر پورا نہ اتر سکے اور اکانومی پر اپنا نکتہ نظر شرح صدر سے بیان کر دیا۔ محفل میں...