لوگوں کو تھوڑا صبرکرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا، وزیراعظم

جاسم محمد

محفلین

ویب ڈیسک ہفتہ 24 اکتوبر 2020
2097261-imrankhan-1603531942-881-640x480.jpg

کپاس اور کپڑا بیچنے سے قوم امیر نہیں ہوتی، وزیراعظم عمران خان فوٹو: فائل

عیسیٰ خیل: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو تھوڑا صبر کرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا۔

عیسی خیل میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ لوگ سوال پوچھتے ہیں کہ عثمان بزدار کو کیوں وزیراعلیٰ بنایا، جو لوگ لندن میں علاج کروائیں انہیں کیسے پسماندہ افراد کا احساس ہو گا، عثمان بزدار کا تعلق پسماندہ علاقے سے ہے، انہیں عوامی مسائل کا ادراک ہے، 2 ، 3 شہروں پر پیسہ لگانے سے کوئی قوم ترقی نہیں کرتی۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست کا اصول تھا کہ قانون کے سامنے سب برابر ہیں، طاقتور اور کمزور دونوں پر قانون کا یکساں اطلاق ہو، قانون کی بالادستی کا مطلب کمزور کو اوپر اٹھانا ہے، میں نے یہاں کے حالات دیکھے ہیں، میں نے یہاں کے حالات دیکھے ہیں، جہاں ظلم ہو وہاں اللہ کی برکت نہیں آتی، کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم اور ناانصافی کا نہیں، آئی جی پنجاب کو ہدایت کرتا ہوں کہ تھانوں میں غریبوں پر ظلم نہیں ہونا چاہیے۔ کمزور بیچارے جیلوں میں ہیں اور بڑے چور لندن میں ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جب لوگ کہتے تھے کھلاڑی کیسے سیاست کرے گا تو میانوالی میرے ساتھ کھڑا ہوا، تحریک انصاف کو پہلی نشست یہاں سے ملی، آپ لوگوں کو تھوڑا صبر کرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا۔
 
بابا-جی

جی ہاں، مرتے دَم تک صبر کرنا چاہیے، ثواب الگ مِلے گا۔ واہ خان تیری شان۔
 
ترے وعدے ہے جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
 
موجودہ دور میں جہان جسینڈا اور مرکل جیسی بہترین اور عقلمند خواتین حکومت کررہی ہیں وہیں تین بے بیز عمران، مودی اور ٹرمپ بھی اپنی شیخ چلی حکومت کے جلوے دکھا رہے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
سکون صرف سستی مرغی اور سستے انڈوں میں ہے ۔ اگر نیازی صاحب کی بات مان لی ہوتی تو آج انڈے مہنگے نہ ہوتے۔
چلیں آٹا اور چینی ایکسپورٹ ہونے کی وجہ سے مہنگا ہونا سمجھ میں آتا ہے۔ یہ مرغیاں کہاں ایکسپورٹ ہو گئی ہیں جو انڈے مہنگے ہو گئے ہیں :)
 
جاسم محمد

محفلین
اگر تحریک انصاف کے دور کی مصیبتیں جھیلنے کے بعد بھی پتہ چلے سب مصنوعی تھا تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصنوعی قلت پیدا کر کے ہی مہنگائی کی جاتی ہے۔ حکومت نے آٹا اور چینی ایکسپورٹ کر دی تھی اور اب پریشان ہے کہ یہ مہنگی کیسے ہو گئی
 
رؤف کلاسرا کا ہی وی لاگ دیکھیے کہ کس طرح گل ودھ گئی مختاریا فیم نے اپنے دل کی بھڑاس نکالی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جب لوگ کہتے تھے کھلاڑی کیسے سیاست کرے گا تو میانوالی میرے ساتھ کھڑا ہوا، تحریک انصاف کو پہلی نشست یہاں سے ملی، آپ لوگوں کو تھوڑا صبر کرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے
ان شاءاللّہ ان شاء ضرور بنے گا ۔۔تھوڑا صبر تو بہت ضروری ہے ۔۔آپ کیسے ہیں جاسم محمد کہاں مصروف رہے ۔
بہت ساری دعائیں آپ کے لئیے۔
 
چلیں آٹا اور چینی ایکسپورٹ ہونے کی وجہ سے مہنگا ہونا سمجھ میں آتا ہے۔ یہ مرغیاں کہاں ایکسپورٹ ہو گئی ہیں جو انڈے مہنگے ہو گئے ہیں :)

ہاں اس میں بیچاری حکومت کیا کر سکتی ہے۔:)

یا یوتھیوں کا مخصوص جملہ " ایسے میں عمران خان بیچارہ کیا کرے!"
 
Top