نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا

    نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا ویب ڈیسک 26 منٹ پہلے منی لانڈرنگ کیس میں ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ فوٹو : فائل لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر صدر مسلم لیگ...
  2. جاسم محمد

    لمبی ٹھنڈی آہ!

    لمبی ٹھنڈی آہ! ارشاد بھٹی 28 ستمبر ، 2020 حیرانی یہ، نااہل، سزا یافتہ اشتہاری مجرم 54منٹ قوم سے خطاب فرمائے، 24کروڑ کے ملک سے اتنی بھی اخلاقیات نہ نکلے کہ دل ہی میں شرمندہ ہوا جا سکے، حیرانی یہ، جو اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار، جس نے عمر بھر اسٹبلشمنٹ کی بیساکھیاں استعمال کیں، جس کی جنرل جیلانی، اصغر...
  3. جاسم محمد

    اب پاکستان میں ہی ڈائیلاسز اور ایکسرے مشینیں بنائیں گے، فواد چوہدری

    اب پاکستان میں ہی ڈائیلاسز اور ایکسرے مشینیں بنائیں گے، فواد چوہدری ویب ڈیسک اتوار 27 ستمبر 2020 فیصل آباد کے بعد اگلا میڈیکل زون سیالکوٹ میں بنے گا، فواد چوہدری فوٹو: فائل جہلم: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈائیلاسز مشینوں سمیت طبی آلات اب پاکستان میں ہی بنائے جائیں...
  4. جاسم محمد

    پاکستان بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی اسٹورزکی سبسڈی ختم کرے،آئی ایم ایف

    پاکستان بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی اسٹورزکی سبسڈی ختم کرے،آئی ایم ایف By ویب ڈیسک اتوار 27 ستمبر 2020 آئی ایم ایف نے قرض پروگرام جاری رکھنے کے لیے پاکستان پر ایک اور کڑی شرط عائد کردی، پاکستان سے مطالبہ کیا کہ بجلی اور گیس سمیت یوٹیلٹی اسٹورز کی سبسڈی ختم کی جائے۔ آئی ایم ایف کے مطالبات پر غور...
  5. جاسم محمد

    حکومت نے آفیشل چینلز سے ہٹ کر عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی

    اطلاعات کے مطابق حکومت نے حال میں سیاسی اور عسکری قیادت کی خفیہ ملاقاتوں کا نوٹس لیتے ہوئے احکامات جاری کئے ہیں۔ جن کے مطابق آئیندہ سے عسکری قیادت آفیشل چینلز (وزارت دفاع) کے علم میں لائے بغیر کسی سیاسی قیادت سے کوئی ملاقات نہیں کرے گی۔ یوں حکومت نے منتے ترلے کرکے گیند عسکری قیادت کی جھولی...
  6. جاسم محمد

    ہراساں کرنے کا الزام: طلال چوہدری پرن لیگی ایم این اے عائشہ رجب کے بھائیوں کا تشدد

    ہراساں کرنے کا الزام: طلال چوہدری پرن لیگی ایم این اے عائشہ رجب کے بھائیوں کا تشدد 26 ستمبر 2020 لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کو ایم این اے عائشہ رجب بلوچ کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بناڈالا ، جس کے باعث ان کا بازو 2جگہ سے فریکچر ہوگیا ، طلال چوہدری نے عائشہ رجب بلوچ کو مبینہ طور...
  7. جاسم محمد

    مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا اب مزید تماشا نہیں بننے دیں گے، نوازشریف

    مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا اب مزید تماشا نہیں بننے دیں گے، نوازشریف ویب ڈیسک ہفتہ 26 ستمبر 2020 نواز شریف نے مختلف بیانات اور انٹرویوز کے ٹکڑوں پر مبنی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے(فوٹو، فائل) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایک بار پھر ٹوئٹر کے ذریعے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مجھے سزا دیتے...
  8. جاسم محمد

    ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو بڑے عالمی اعزاز ”چیمپئن فارنیچر“ قراردیدیا

    وزیراعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف،ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو بڑے عالمی اعزاز ”چیمپئن فارنیچر“ قراردیدیا Sep 26, 2020 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا اعتراف کرتے ہوئے عالمی ادارے ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو بڑے عالمی...
  9. جاسم محمد

    سرگودھا میں غیرت کی عمر: نو برس

    سرگودھا میں غیرت کی عمر: نو برس 25/09/2020 ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نو برس قبل اپنے بھائی کے گھر آنے والے ننھے فرشتے کو گود میں لے کر پیار کرتے ہوئے کیا اس عورت کو علم ہو گا کہ وہ اپنے قاتل کو بوسہ دے رہی ہے ؟ کیا وہ جانتی ہو گی کہ میری مرضی کا خراج اسے دس برس بعد اپنے لہو کی صورت میں بھرنا ہو گا؟...
  10. جاسم محمد

    وزیراعظم نے اقوام متحدہ سے خطاب میں بھارتی مظالم اور گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھادیا

    پاکستان 25 ستمبر ، 2020 ویب ڈیسک وزیراعظم نے اقوام متحدہ سے خطاب میں بھارتی مظالم اور گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھادیا وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھادیا۔ اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل...
  11. جاسم محمد

    نواز شریف حکومت اور فوج کے درمیان ہم آہنگی ختم کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

    نواز شریف حکومت اور فوج کے درمیان ہم آہنگی ختم کرنا چاہتے ہیں، عمران خان ویب ڈیسک 38 منٹ پہلے نوازشریف چاہتے ہیں نہ کھیلوں گا نہ کھیلنے دوں گا لیکن نوازشریف کھیل سے باہر ہوچکے ہیں فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف مایوس ہوچکے ہیں، وہ حکومت اور فوج کے درمیان...
  12. جاسم محمد

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید ویب ڈیسک جمعرات 24 ستمبر 2020 بلاول ابھی پیدا نہیں ہوئے تھے جب میں قومی سلامتی کمیٹی کا رکن تھا، وزیرریلوے فیصل آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بھی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات کر...
  13. جاسم محمد

    آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا، نوازشریف

    آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا، نوازشریف ویب ڈیسک جمعرات 24 ستمبر 2020 سابق وزیراعظم نوازشریف نے عسکری قیادت سے ملاقاتو ں کی تصدیق کردی فوٹو: فائل لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے (ن) لیگی رہنما محمد زبیر کی عسکری قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کی تصدیق کرتے ہوئے...
  14. جاسم محمد

    آرمی چیف سے ن لیگی رہنما محمد زبیر نے دو بار ملاقات کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    آرمی چیف سے ن لیگی رہنما محمد زبیر نے دو بار ملاقات کی، ڈی جی آئی ایس پی آر ویب ڈیسک September 23, 2020 ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے دو بار ملاقات کی۔ نجی ٹی...
  15. جاسم محمد

    توشہ خانہ کی لوٹ مار

    21 ستمبر ، 2020 ارشاد بھٹی آپ کی مرضی! فوٹو: فائل جیسے یہ آپ کے علم میں کہ توشہ خانہ یا تحفہ خانہ میں اپنے حکمرانوں کو باہر کے سربراہوں سے ملے تحفے جمع کروائے جاتے ہیں، ویسے ہی آپ کے علم میں یہ بھی ہوگا کہ حریص حکمران طبقے نے ایسا قانون بنا رکھا کہ ان تحفوں کو اونے پونے داموں خرید کر گھر...
  16. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی ویب ڈیسک منگل 22 ستمبر 2020 کابینہ کا کورونا متاثرین کو لگنے والے انجیکشن کی قیمت میں کمی کا فیصلہ فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں...
  17. جاسم محمد

    سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس؛ رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کا حکم

    سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس؛ رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کا حکم ویب ڈیسک 30 منٹ پہلے عدالت نے رہنما ایم کیو ایم رؤف صدیقی کو بری کردیا۔ فوٹو : فائل کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں...
  18. جاسم محمد

    سلمان شہباز کے چپڑاسی کے بینک اکاؤنٹ میں 2.3 ارب روپےکاانکشاف

    سلمان شہباز کے چپڑاسی کے بینک اکاؤنٹ میں 2.3 ارب روپےکاانکشاف طالب فریدی پير 21 ستمبر 2020 ملازمین رمضان شوگر مل اور العریبیہ شوگر مل میں کام کرتے ہیں، ذرائع (فوٹو، فائل) لاہور: سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے چھوٹے بیٹے سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا...
  19. جاسم محمد

    آرمی چیف نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ لائیں: شیخ رشید

    آرمی چیف نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ لائیں: شیخ رشید Published On 21 September,2020 07:34 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چند روز قبل پارلیمنٹ میں ہونے والی میٹنگ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں...
  20. جاسم محمد

    اے پی سی ؛ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کو لانے والوں سے ہے، نواز شریف

    اے پی سی ؛ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کو لانے والوں سے ہے، نواز شریف ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے پاکستان کو تجربات کی لیبارٹری بنا کر رکھ دیا گیا ہے، نواز شریف فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کو...
Top