حکومت نے آفیشل چینلز سے ہٹ کر عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی

جاسم محمد

محفلین
اطلاعات کے مطابق حکومت نے حال میں سیاسی اور عسکری قیادت کی خفیہ ملاقاتوں کا نوٹس لیتے ہوئے احکامات جاری کئے ہیں۔ جن کے مطابق آئیندہ سے عسکری قیادت آفیشل چینلز (وزارت دفاع) کے علم میں لائے بغیر کسی سیاسی قیادت سے کوئی ملاقات نہیں کرے گی۔
9219-E486-7-F9-A-46-D7-A15-B-859-F25-C9-E67-A.jpg

1224-A8-BE-2-F00-4-CFD-96-EF-F06-DCD50296-F.jpg

یوں حکومت نے منتے ترلے کرکے گیند عسکری قیادت کی جھولی میں پھینک دیا ہے۔ اب دیکھتے ہیں وہ ان احکامات پر کتنا عمل کرتے ہیں :)
 
Top