جاسم محمد
محفلین
اطلاعات کے مطابق حکومت نے حال میں سیاسی اور عسکری قیادت کی خفیہ ملاقاتوں کا نوٹس لیتے ہوئے احکامات جاری کئے ہیں۔ جن کے مطابق آئیندہ سے عسکری قیادت آفیشل چینلز (وزارت دفاع) کے علم میں لائے بغیر کسی سیاسی قیادت سے کوئی ملاقات نہیں کرے گی۔
یوں حکومت نے منتے ترلے کرکے گیند عسکری قیادت کی جھولی میں پھینک دیا ہے۔ اب دیکھتے ہیں وہ ان احکامات پر کتنا عمل کرتے ہیں

یوں حکومت نے منتے ترلے کرکے گیند عسکری قیادت کی جھولی میں پھینک دیا ہے۔ اب دیکھتے ہیں وہ ان احکامات پر کتنا عمل کرتے ہیں