شیر بمقابلہ چیتا
سہیل وڑائچ
05 ستمبر ، 2020
یہ جنگل کی کہانی ہے، جنگل کا اپنا دستور اور اپنی ہی لڑائیاں ہیں۔ کچھ سال پہلے تک شیر جنگل کا بادشاہ تھا مگر ہاتھیوں کے ریوڑ اور شیر میں ایسی مخاصمت پیدا ہوئی کہ شیر کی بادشاہی جاتی رہی اور چیتے کو جنگل کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔
ابھی تک خدشہ پایا...