عمران خان: خدشے، اندیشے اور حقیقت
22/08/2020 عمار مسعود
گزشتہ چند ہفتوں سے اسلام آباد کے صحافتی اور سیاسی حلقوں میں ایک عجیب بحث زور پکڑ چکی ہے۔ جس کے مطابق پاکستان کے طاقتور حلقوں کا جی اب عمران خان سے بھر چکا ہے۔ وہ اس معاشی بدحالی سے نالاں ہو چکے ہیں اور اس حکومت سے نجات چاہتے ہیں مگر...