کراچی کا چیلنج
جمعه 14 اگست 2020ء
جب سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے سندھ کی حکومت کو کھری کھری سنا کر اپنا حکم جاری کیا کہ کراچی کے پانی اور بند نالوں کا علاج فوجی جنرل کے ماتحتNDMAکرے گی اور تجاوزات کو بھی وہی گرا ئیگی تو ایک بات تو سب کے سامنے واضح ہو گئی کے ہماری اعلیٰ عدلیہ ،فوج اور وفاقی حکومت...