تاسف علامہ ضمیر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

جاسم محمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 13, 2020

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,878
    علامہ ضمیر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
    ویب ڈیسک

    September 13, 2020
    [​IMG]

    کراچی: نامور خطیب علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

    قریبی رفقا کا بتانا ہے کہ علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

    ضمیر نقوی کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کی جائے گی اور ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب شہدائے کربلا امام بارگاہ انچولی سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔ علامہ ضمیر اختر نقوی کی تدفین وادی حسین قبرستان میں کی جائے گی۔

    علامہ ضمیر اختر نقوی بھارتی شہر لکھنو میں پیدا ہوئے، وہ ایک خطیب ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر بھی تھے۔

    ضمیر اختر نقوی نے شاعری، مرثیہ نگاری سمیت درجنوں کتابیں لکھیں، انہوں نے شہزاد قاسم ابن حسن پر دو جلدوں پر مشتمل سوانح تحریر کی۔ علامہ ضمیر اختر نقوی کی تصنیف معراج خطابت 5 جلدوں پر مشتمل ہے۔

    گورنر سندھ عمران اسماعیل نے علامہ ضمیر اختر نقوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
     
    • غمناک غمناک × 4
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,878
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏ستمبر 13, 2020
  3. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

    کاش یہ کرونا کےعلاج سے متعلق اپنی معلومات شئیر کر لیتے ۔ ۔ زندگی کا کوئی بھروسا نہیں ۔ ۔ اللہ کی مصلحت ۔ ۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,281
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
     
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,281
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آب زم زم کا نسخہ انہوں نے بعد میں تجویز کر دیا تھا۔ اسی کے لیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  6. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت شکریہ آپ کا ۔ ۔ جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,884
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انا للہ واناالیہ راجعون
     
  9. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    اللہ تعالیٰ خیر کا معاملہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  11. فاخر

    فاخر محفلین

    مراسلے:
    902
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Brooding
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏ستمبر 15, 2020
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  13. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,343
    موڈ:
    Asleep
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    درست سو فی صد سید صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,309
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  19. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,807
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  20. زونی

    زونی محفلین

    مراسلے:
    4,268
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    انا للہ ؤ انا الیہ راجعون
     

اس صفحے کی تشہیر