نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بلیک فرائیڈے ۔

    بلیک فرائیڈے نامی اصطلاح کو لیکر کچھ مسلمان دوستوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے کہ چونکہ یہ ہمارا مقدس مذہبی دن ہے اسلئے اسے بلیک فرائیڈے نا کہا جائے ، آنے والے ایک دو روز میں اس " بلیک فرائیڈے " کو لیکر مزید شدت آنے کا امکان ہے . کچھ دوست بلیک فرائیڈے کے مدمقابل وائٹ فرائیڈے ، برائٹ فرائیڈے یا...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کراچی کا چوکنڈی قبرستان۔

    کراچی کی ایک مشہور شاہراہ کے کنارے آباد 600سال پرانا قبرستان رات کے اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔ فضاء نے خاموشی کی گہری چادر اوڑھی ہوئی تھی۔ ہوا کی سرسراہٹ اور نومبر کی کچی سردیوں کی ٹھنڈی ہوا ہولے ہولے جسم سے ٹکراتی تو میں کانپ اٹھتا۔ ہلکا ہلکا اندیکھا خوف میرے ذہن پر طاری تھا لیکن میں ساری...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہر چوتھی لڑکی کو آن لائن ہراسگی کا سامنا۔

    ايمنسٹی انٹرنيشنل نے اپنی ايک رپورٹ ميں انکشاف کيا ہے کہ سوشل ميڈيا کمپنياں اور حکومتيں، آن لائن پليٹ فارمز پر عورتوں کو تحفظ فراہم کرنے ميں ناکام ثابت ہوئی ہيں، قریب ایک چوتھائی عورتوں کو آن لائن ہراساں کیا جاتا ہے۔ اس سلسلے ميں کرائے گئے ايک تازہ سروے ميں دنيا کے 8ملکوں سے چار ہزار لڑکيوں...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    افغانستان نے پاکستان کو ہراکرانڈر19ایشیا کپ جیت لیا۔

    افغانستان نے پاکستان کو185رنز سے بآسانی شکست دے کر انڈر19ایشیا کپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کوالالمپور میں کھیلے گئے فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو میچ جیتنے کے لئے 249رنز ہدف دیا ،جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم صرف 63رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محسن نقوی خُون مزدور ہُوں بے وَجہ بہایا جاؤں

    اَپنے ہی دَرد کے ماتھے پہ سجایا جاؤں خُون مزدور ہُوں بے وَجہ بہایا جاؤں مجھ کو جَلنے دے سرِ طاقِ شبِ ہجر کہ میں تیرے دامن کی ہَوا سے نہ بجھایا جاؤں آرزو مجھ سے اُلجھتی ہے زُلیخا کی طرح میں بھی یوسف ہُوں تو بازار میں لایا جاؤں اپنے افکار کو پستی سے بچانے کے لیے آسمانوں کی بلندی سے گرایا...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار۔ابن منیب

    کہا، دل کی کوئی قیمت نہیں ہے کہا، فقرہ پرانا ہو گیا ہے کہا، جنت میں ہم تم ساتھ ہوں گے کہا، تجھ کو بھی دھوکا ہو گیا ہے؟ کہا، چاہت نہیں تو غم عطا ہوں کہا، اُن کا بھی سودا ہو گیا ہے کہا، اپنا تھا جو اُس کو ہوا کیا؟ کہا، وہ اب پرایا ہو گیا ہے کہا، مانگا ہے تجھ کو ہر دعا میں کہا، جو کچھ تھا...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تربت میں انسان سوز واقعہ ۔

    پاکستان میں انسانی اسمگلرز بھی ملک کے لئے مسلسل درد سر بنے ہوئے ہیں ۔ بیشتر بے روزگار افراد اسمگلرز کا آسان ہدف ہوتے ہیں کیوں کہ انہیں بیرون ملک جاکر کمانے، دولت جمع کرنے اور جائیداد بنانے کے سنہری خواب دکھائے جاتے ہیں۔ یہی سنہری خواب دراصل ان افراد کے لئے ایک جھانسہ ثابت ہوتے ہیں۔ بدھ کے روز...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سروش بھائی بنے ہزاری۔

    سروش بھائی کو محفل کا نشہ مبارک ہو۔:flower: اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ اس نشے سے ہمیشہ لطف اندوز ہوتے رہے۔سروش بھائی محفل کے کافی پرانے محفلین ہیں۔:nerd: بھائی سروش نے لقب ہزاری اورمحفل کے نشے کا مزا چکنے کےلیے 9 سال 8 دن کی طویل جدوجہد اور سخت محنت کی۔:warzish: آخرکار کامیابی سروش بھائی کو...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جہاں تک شاخ جاتی ہے ثمر جاتے ہیں ٭ ادریس آزاد

    ہم ایسے لوگ شیشے میں اُتر جاتے ہیں چھنک کر ٹوٹ جاتے ہیں، بکھر جاتے ہیں ہرا رہتا ہے دنیا میں ہراِک پودا محبت کا جہاں تک شاخ جاتی ہے ثمر جاتے ہیں ہمارے دِل کی چنگاری کو بس اِک پھونک کافی ہے زیادہ سانس لے کوئی ، تو ڈر جاتے ہیں بہت دن کہہ لیا ہم تم پہ مرتے،تم پہ مرتے ہیں بس اب کی بار یوں کرتے...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    السلام علیکم کچھ عرصے سے پنجاب سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید اسموگ ہے۔ اس شدید دھند و اسموگ سے انسانوں کے ساتھ چرند وپرند بھی مسائل کا شکار ہورہے ہیں ۔ پرندو کو خوراک کی تلاش میں شاید پریشانی کا بھی سامنا ہو رہا ہو گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب باجرہ گندم گھر کے...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی صاحب کو عمرہ مبارک

    السلام علیکم آج صبح محفل پر آتے ہی ایک کیفیت نامہ سے دل خوش کن خبر ملی ۔ماشاء اللہ محترم مدیر محمد تابش صدیقی بھائی کو اللہ کریم نے اپنی رحمت سے نوازتے ہوئے بیت اللہ شریف اور اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ و آل وسلم کے روضے مبارک کی زیارت کا شرف بخیر وعافیت باصورت عمرہ عطا فرمایا ہے ۔ بے شک وہ...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستانی کشور کمار کی پہلی برسی۔

    قومی کرکٹ ٹیم ساؤتھ افریقی کوچ مکی آرتھر کو تو سب جانتے ہیں لیکن ایک پاکستانی گلوکار ایسا بھی ہے جسے آرتھر کے نام سے کوئی نہیں جانتا۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے اصل نام کی بجائے اے نیئر کے نام سے مشہور ہوئے۔ ساہیوال کے قریب ایک چھوٹے سے قصبے میں پیدا ہونے والے اس بچے کے بارے میں کس سے...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فارسی شاعری ہر شب منم فتادہ بہ گردسرای تو ۔حضرت امیر خسروؒ

    ہر شب منم فتادہ بہ گرد سرای تو تا روز آہ و نالہ کنم از برای تو ہر رات میں تیرے آستانے کے پاس پڑا رہتا ہوں اور صبح تک تیرے غم میں آہ و زاری کرتا رہتا ہوں روزے کہ ذرہ ذرہ شود استحوان من باشد ہنوز در دل تنگم ہوای تو جس روز کہ میری ہڈیاں ذرہ ذرہ ہو جائیں گی پھر بھی میرے چھوٹے سے دل میں تیری...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نعت۔ روک لیتی ہے آپ ﷺ کی نسبت، تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں ٭خالد محمود خالد نقشبندی

    روک لیتی ہے آپ ﷺ کی نسبت،تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں یہ کرم ہے حضورﷺ کا ہم پر آنےوالےعذاب ٹلتے ہیں وہ ہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی،وہ سمجھتےہیں بولیاں سب کی آؤ بازار مصطفی ﷺ میں چلیں کھوٹےسکےوہیں پہ چلتےہیں اپنی اوقات صرف اتنی ہے، کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے کل بھی ٹکڑوں پہ اُن کےﷺ پلتےتھےاب بھی...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شام کی چائے کے ساتھ ہمارے خیال پر اپنا اظہار خیال فرمائے۔

    آج صبح سے ایک خیال ذہین میں گردش کر رہا ہے سوچا آپ محفلین سے اس خیال پر سیر حاصل گفتگو کی جائے۔آج کل میں سردی کے موسم کی آمد آمد ہے اور ملک عزیز کے کچھ علاقوں میں تو شاید سردیوں کو خوش آمدید میں کیا جا چکا ہے۔سردی کی آمد کے ساتھ ہی ہمیں گرم کپڑوں کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔تو ہم اپنے پاس پہلے سے موجود...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لاہور کہاں کہاں آباد ہے۔

    لاہور پاکستان کا دل کہلاتا ہے۔اسے باغوں اور ’ کھاجوں‘ کا شہر بھی کہتے ہیں۔تیرہ دروازوں والے اس شہرمیں کبھی تانگے اورسائیکل چلتے تھے ، اب میٹرو بس چلتی ہے۔تنگ و تاریک گلیوں اور ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی جگہ چمکتے دمکتے فلائی اوورز اور انڈرپاسز کا جال بچھا ہے۔جلد ہی اورنج ٹرین بھی چلنے والی ہے۔ لاہور...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئی سی سی کا دوہرا معیار،خلاف ورزی پرکوہلی کو کلین چٹ دیدی۔

    بھارتی کپتان ویرات کوہلی کونیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے باوجودکلین چٹ دے دی گئی، اور ان سے باز پرس تک نہیں کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کی ایک تصویر سامنے آئی تھی جس میں وہ دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حکومت کا سرکاری اداروں کو واٹس ایپ استعمال نہ کرنے کی ہدایت۔

    حکومت کے سرکاری اداروں میں ایک انتباہ جاری کیا گیا ہے جس میں افسران کو سوشل میڈیا ایپلی کیشنز بالخصوص واٹس ایپ کا استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ بات واٹس ایپ صارفین اور ایسے سرکاری ملازمین کیلئے سنگین ثابت ہو سکتی ہے جو اس مخصوص ایپلی کیشن کو اپنی خفیہ رابطہ کاری کیلئے استعمال کرتے ہیں،...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرفراز کی کپتانی راس آگئی ،پاکستان کا ٹی 20رینکنگ میں پہلا نمبر۔

    سرفرازاحمد کی کپتانی راس آگئی ،پاکستان ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں پہلےنمبرپرآگیا،بھارت کی نیوزی لینڈکیخلاف پہلےمیچ میں فتح پاکستان کونمبرون پرلےآئی۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں گرین شرٹس نے پہلی مرتبہ ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے،چند ماہ پہلے سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان نے چیمپینز ٹرافی جیتی...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان کیخلاف جیت جادو گرنی کی وجہ سے ملی-چندی مل

    کمزور سری لنکن شیر پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کیسے جیتے؟ سری لنکن کپتان چندی مل نے اس حوالے سے جادوگر کی مدد لینے کا انکشاف کیا ہے۔ سری لنکن کپتان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت جادو گرنی کی وجہ سے ملی، وزیر کھیل نے سیریز سے قبل جادوگرنی سے ملنے کا حکم دیا۔ چندی مل کے مطابق...
Top