نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اپنے بارے میں جب بھی سوچا ہے ٭ جمیل نظر

    اپنے بارے میں جب بھی سوچا ہے اس کا چہرہ نظر میں ابھرا ہے تجربوں نے یہی بتایا ہے آدمی شہرتوں کا بھوکا ہے دیکھے تو ہے کارواں ورنہ ہر مسافر سفر میں تنہا ہے اس کے بارے میں سوچنے والوں دیکھ لو اب یہ حال اپنا ہے کون بندش لگائے خوشبو کی عشق فطرت کا اک تقاضا ہے یاد آئی ہے جانے کس کس کی لب پہ جب ذکر...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محسن نقوی کہنے کو تو گزرے کئی طوفان بھی سر سے

    کہنے کو تو گزرے کئی طوفان بھی سر سے ہم لوگ مگر شہر میں رونے کو بھی ترسے لفظوں کے غلافوں میں چھپاؤں اسے کب تک بجلی ہے تو ٹوٹے، کوئی بادل ہے تو برسے لشکر مہ و انجم کا کہاں دفن ہوا ہے فرصت ہو تو پوچھو کبھی گلنار سحر سے اِک پل کو رکا دیدۂ پرنم تو میں سمجھا جیسے پلٹ آیا ہو سمندر کے سفر سے کچھ...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایپل کا مہنگا ترین آئی میک پرو ۔

    معروف کمپنی ایپل نے رواں برس اعلان کیا تھا کہ سال کے آخر تک کمپنی کے مہنگے ترین کمپیوٹرز میں سے ایک آئی میک پرو کو فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔ اب ایپل نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے آئی میک پرو کمپیوٹر کو فروخت کے لیے پیش کردیا ہے اور اس آئی میک پرو کو 3مختلف پروسیسرز میں پیش کیا گیا ہے۔...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چندی گڑھ کے ’لنگر بابا‘ ہزاروں غریبوں کے مسیحا۔

    بھارتی ریاست چندی گڑھ کا ایک شہری ایسا بھی ہے جو اپنے شہر کے لاوارثوں کا وارث اور ہزاروں غریبوں کا مسیحا ہے،جس نےبھوکوں کا پیٹ بھرنے کی خاطر اپنا سارا بچپن گزار دیا اور ’لنگر بابا ‘ کے نام سے پورے شہر میں مشہور ہوگیا۔ یہ چندی گڑھ کے رہائشی 83 سالہ’ جگدیش لال آہوجا‘ہیں جنہوں نےاپنے بچپن کی...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    بھارتی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر3 طلاق دینے کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا ہے ۔اب یہ بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بل کے تحت 3 طلاق دینا جرم قرار دیا جائے گا اور مجرم کو 3 سال کی قید سنائی جائے گی۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر مسلم رائے عامہ میں بے...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مچھلی کا استعمال جوڑوں کے درد سے بچاؤ کے لئے مفید ۔

    امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہفتے میں 2 بار مچھلی کھانے سے جوڑوں کے درد سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ امریکی ریسرچ سینٹر میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مچھلی کا استعمال صحت کے لیے کافی مفید ہے، یہ ایسے امراض سے نجات دلاتی ہے جو جوڑوں اور ہڈیوں میں درد اور سوزش کی وجہ بنتے ہیں۔ تحقیق کے...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خون کی بند رگوں کو کھولنے والا جوتا آگیا ۔

    پلاسٹک سے بنا ارتعاش پیدا کرنے والا جوتا دنیا بھر کے کروڑوں مریضوں کےلیے امید کی نئی کرن بن سکتا ہے کیونکہ یہ ٹانگ کے اندر تھرتھراہٹ پیدا کرکے خون کا بہاؤ تیز کرتا ہے اور بند رگیں کھولنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پلاسٹک کا یہ جوتا ارتعاش پیدا کرکے پیر کے نچلے حصے میں...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فنا بلند شہری مرے داغ دل وہ چراغ ہیں نہیں نسبتیں جنہیں شام سے ۔

    مرے داغ دل وہ چراغ ہیں نہیں نسبتیں جنہیں شام سے انہیں تو ہی آ کے بجھائے گا یہ جلے ہیں تیرے ہی نام سے میں ہوں ایک عاشق بے نوا تو نواز اپنے پیام سے یہ تری رضا پہ تری خوشی تو پکار لے کسی نام سے میں تو گم ہوں تیری تلاش میں مجھے کون جانے ترے سوا کوئی کیسے محرم راز ہو تری عاشقی کے مقام سے ترا عشق...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فنا بلند شہری دنیا کے ہر خیال سے بیگانہ کر دیا۔

    دنیا کے ہر خیال سے بیگانہ کر دیا حسن خیال یار نے دیوانہ کر دیا تو نے کمال جلوۂ جانانہ کر دیا بلبل کو پھول شمع کو پروانہ کر دیا مشرب نہیں یہ میرا کہ پوجوں بتوں کو میں شوق طلب نے دل کو صنم خانہ کر دیا ان کی نگاہ مست کے قربان جائیے میرے جنوں کو حاصل مے خانہ کر دیا ٹھکرائے یا قبول کرے اس کی بات...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فنا بلند شہری آنکھوں میں نمی آئی چہرے پہ ملال آیا۔

    آنکھوں میں نمی آئی چہرے پہ ملال آیا اے جلوۂ محبوبی جب تیرا خیال آیا تھا ان کی توجہ میں ہر جذب طلب میرا ہر چند مؤدب تھی جب میرا سوال آیا اس بات پہ بدلی ہے بس چشم کرم ان کی عشاق کے ہونٹوں پہ کیوں حرف سوال آیا یا ان کے حسین ابرو آئے ہیں تصور میں یا محفل ہستی میں رخشندہ ہلال آیا ہم سجدہ جہاں...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گلزار تم , پکار لو ۔

    تم , پکار لو تمہارا , انتظار ہے خواب چن رہی ہے رات , بیقرار ہے تمہارا , انتظار ہے تم , پکار لو ہونٹ پہ لئے ہوئے دل کی بات ہم جاگتے رہیں گے اور کتنی رات ہم مختصر سی بات ھے ، تم سے پیار ہے تمہارا , انتظار ہے تم , پکار لو دل بہل تو جائے گا اِس خیال سے حال مل گیا تمہارا , اپنے حال سے رات یہ قرار...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلیم عاجز جب صبا آئی ادھر ذکر بہار آ ہی گیا۔

    جب صبا آئی ادھر ذکر بہار آ ہی گیا یاد ہم کو انقلاب روزگار آ ہی گیا کس لیے اب جبر کی تکلیف فرماتے ہیں آپ بندہ پرور میں تو زیر اختیار آ ہی گیا لالہ و گل پر جو گزری ہے گزرنے دیجئے آپ کو تو مہرباں لطف بہار آ ہی گیا دہر میں رسم وفا بدنام ہو کر ہی رہی ہم بچاتے ہی رہے دامن غبار آ ہی گیا ہنس کے بولے...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلیم عاجز جہاں غم ملا اٹھایا پھر اسے غزل میں ڈھالا۔

    جہاں غم ملا اٹھایا پھر اسے غزل میں ڈھالا یہی درد سر خریدا یہی روگ ہم نے پالا ترے ہاتھ سے ملی ہے مجھے آنسوؤں کی مالا تری زلف ہو دوگونہ ترا حسن ہو دوبالا یہ سماں اسے دکھاؤں صبا جا اسے بلا لا نہ بہار ہے نہ ساقی نہ شراب ہے نہ پیالا مرے درد کی حقیقت کوئی میرے دل سے پوچھے یہ چراغ وہ ہے جس سے مرے...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خوابوں کی راہگزر ٭ فاخرہ بتول

    تم نے دیکھی ہے وہ خوابوں کی راہگزر جس کی منزل تھی اُجڑا ہوا نگر سُر مئی شام تھی جس کے چاروں طرف جس میں منظر جُدائی کے تھے صف بہ صف وصل کا سربکف بن گیا کرچیاں مَن کا نازک صدف تو نے دیکھی ہے خوابوں کی وہ راہگزر سنگ ریزوں کی بارش ہوئی تھی جہاں اور کومل سے جذبے ہدف بن گئے پائمالی نے ان کو...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہی اب کام کرنا ہے ٭ فاخرہ بتول

    ستاروں سے کہو اب رات بھر ہم ان سے باتیں کر نہیں سکتے کہ ہم اب تھک گئے جاناں! ہمیں جی بھر کے سونا ہے کسی کا راستہ تکنے کا یارا بھی نہیں ہم کو مسافر آگیا تو ٹھیک ہے لیکن، نہیں آتا تو نہ آئے ان آنکھوں میں ذرا بھی روشنی باقی نہیں شاید وگر نہ تیرگی ہم کو یوں گھیرے میں نہیں لیتی مگر یہ سب،...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بُت کدے جا کے کسی بت کو بھی سجدہ کرتے ٭ فاخرہ بتول

    بُت کدے جا کے کسی بت کو بھی سجدہ کرتے ہم کہاں سوچ بھی سکتے تھے کے ایسا کرتے عمر بھر کچھ بھی تو اپنے لیے ہم نے کیا! آج فرصت جو ملی ہم کو تو سوچا، کرتے ہم تو اس کھیل کا حصہ تھے ازل سے شاید سو تماشہ جو نہ بنتے تو تماشہ کرتے دل کو تسکین ہی مل جاتی ذرا سی اس سے نہ نبھاتے چلو تم کوئی تو وعدہ...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پھر کوئی نیا زخم، نیا درد عطا ہو ٭ اطہر نفیس

    پھر کوئی نیا زخم، نیا درد عطا ہو اس دل کی خبر لے جو تجھے بھول چلا ہو اب دل میں سرِ شام چراغاں نہیں ہوتا شعلہ تیرے غم کا کہیں بجھنے نہ لگا ہو کب عشق کیا، کس سے کیا، جھوٹ ہے یارو بس بھول بھی جاؤ جو کبھی ہم سے سنا ہو اب میری غزل کا بھی تقاضہ ہے یہ تجھ سے انداز و ادا کا کوئی اسلوب نیا ہو۔ کلام ...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    توہم پرستی اور بدشگونی کے اثرات

    توہم پرستی اور بدشگونی جیسے عقائد کے حامل افراد کچھ چیزوں، واقعات یا علامات کو اپنے لیے مبارک گردانتے ہیں اور کچھ کو نقصان دہ یا منحوس۔ توہم پرست لوگ منفی خیالات کا شکار ہو کر اپنی خوشیاں اور سکون برباد کرلیتے ہیں اور بہت جلد مایوس ہوجاتے ہیں۔ کہنے کو تو ہم سائنسی دور میں رہتے ہیں جہاں ہر واقعہ...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پردہ بہ پردہ ہے نہاں پردہ نشیں کا راز عشق ٭ بیدم شاہ وارثیؒ

    سینہ میں دل ہے دل میں داغ داغ میں سوز و ساز عشق پردہ بہ پردہ ہے نہاں پردہ نشیں کا راز عشق ناز کبھی نیاز ہے اور نیاز ناز عشق ختم ہوا نہ ہو کبھی سلسلۂ دراز عشق عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشق آج سے کیا ازل سے ہے حسن سے ساز باز عشق اپنی خبر کہاں انہیں جن پہ کھلا ہے راز عشق سارے شعور مٹ گئے جب...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تم خفا ہو تو اچھا خفا ہو ٭ بیدم شاہ وارثیؒ

    تم خفا ہو تو اچھا خفا ہو اے بتو کیا کسی کے خدا ہو اپنے مستوں کی خیرات ساقی ایک ساغر مجھے بھی عطا ہو کچھ رہا بھی ہے بیمار غم میں اب دوا ہو تو کس کی دوا ہو آؤ مل لو شب وعدہ آ کر صبح تک پھر خدا جانے کیا ہو تو نے مجھ کو کہیں کا نہ رکھا اے دل زار تیرا برا ہو غصے میں بھی رہا پاس دشمن کہہ رہے ہیں...
Top