مبارکباد محمد تابش صدیقی صاحب کو عمرہ مبارک

السلام علیکم
آج صبح محفل پر آتے ہی ایک کیفیت نامہ سے دل خوش کن خبر ملی ۔ماشاء اللہ محترم مدیر محمد تابش صدیقی بھائی کو اللہ کریم نے اپنی رحمت سے نوازتے ہوئے بیت اللہ شریف اور اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ و آل وسلم کے روضے مبارک کی زیارت کا شرف بخیر وعافیت باصورت عمرہ عطا فرمایا ہے ۔

بے شک وہ جسے چاہے اپنے در پہ بلا لے ،یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ،یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔

محمد تابش صدیقی بھائی کو دل کی گہرائیوں سے اس مبارک سعادت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔:redheart::redheart::redheart::redheart:
ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ کریم آپ کی حاضری قبول فرمائے اور ہم سب کو بھی جلد از جلد حج اور عمرے کی مبارک سعادت عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
ماشاء اللہ۔۔۔
اللہ تعالیٰ تمام عبادات اور نیک اعمال قبول فرمائیں ۔۔۔
ہم سب کو یہ سعادت بار بار نصیب فرمائیں۔۔۔
اور آپ ہماری طرف سے دلی مبارک باد قبول فرمائیں!!!
 
فرقان احمد

محفلین
مبارک ہو برادرم! دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ آپ کی عدم موجودگی میں آپ کو یہاں بھی شدت سے یاد کیا گیا۔
سعودی شاہی خاندان کی اتھل پتھل میں اپنے ممکنہ کردار پر روشنی بھی ڈالیے گا، وقت مل گیا تو
 
آمین ثم آمین
جزاک اللّٰہ عدنان بھائی
 
آپ کو بہت مبارک ہو صدیقی صاحب!

تابش بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

تابش بھائی !آپ کو بہت بہت مبارک ۔

بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔

ماشاء اللہ۔۔۔
اللہ تعالیٰ تمام عبادات اور نیک اعمال قبول فرمائیں ۔۔۔
ہم سب کو یہ سعادت بار بار نصیب فرمائیں۔۔۔
اور آپ ہماری طرف سے دلی مبارک باد قبول فرمائیں!!!

بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی :)

بہت مبارک ہو تابش بھائی ، اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات کو قبول فرمائے ۔ آمین ۔

بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی.

مبارک ہو سر جی ہمارے لیے بھی دعا ئےخیر کیجیے گا
اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

اللہ تعالیٰ آپ کی حاضری اور عبادات قبول فرمائے۔ آمین

مبارک ہو برادرم! دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ آپ کی عدم موجودگی میں آپ کو یہاں بھی شدت سے یاد کیا گیا۔
سعودی شاہی خاندان کی اتھل پتھل میں اپنے ممکنہ کردار پر روشنی بھی ڈالیے گا، وقت مل گیا تو

بہت بہت مبارک باد :)
اللہ پاک آپ کی حاضری کو قبول و مقبول فرمائے۔آمین ثم آمین

بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کی حاضری قبول فرمائیں۔ :)

جزاکم اللّٰہ
تمام احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔
 
الحمد للہ، اللّٰہ کے فضل و کرم سے تمام امور بخوبی انجام پائے۔ محفل کے احباب کو مجموعی طور پر بھی اور جو جو فرد ذہن میں آ سکا، انفرادی طور پر بھی دعاؤں میں یاد رکھا۔
فرقان بھائی آپ کا میسج پڑھ لیا تھا اور تعمیل کی گئی۔ :)

کوشش کروں گا کہ کسی حد تک اپنے تاثرات اور تصاویر یہاں پیش کروں۔
 
Top