نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    کمال شمال ہو گیا جی۔ لگتا ہے بیکن ہاؤس ساہیوال کا ہیڈ ماسٹر محفل کا ہی ممبر ہے۔۔
  2. عبداللہ محمد

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    مورخہ 7 اکتوبر کو ڈان نیوز میں ایک آرٹیکل چھپا۔ جس کا لنک یہ ہے۔ یوں تو لنک سے آپ آرٹیکل پڑھ ہی لینگے یا پڑھ چکے ہونگے لیکن خلاصہ اسکا کچھ یوں ہے کہ صاحب تحریر کا کہنا ہے ۔ "سول حکومت نے خاکی والوں سے صاف کہہ دیا یا تو تشدد پسند تنظیموں کے خلاف کھرا ایکشن لیا جائے یا پھر عالمی برادری میں تنہائی...
  3. عبداللہ محمد

    کینگروز بمقابلہ پروٹیز وبنگلہ بمقابلہ گورے:ون ڈے میچز

    آج جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا چوتھے جبکہ انگلینڈ اور بنگلہ دیش دوسرے ون ڈے کے لئے میدان میں اترنے کو تیار ہیں۔ دونوں میچز کے لئے الگ الگ لڑی کیا کھولنی ایک میں ہی کم چلا لیتے ہیں۔ پورٹ ایلزابیتھ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری 12-2 تین اوورز کے بعد۔ جبکہ شیر بنگلہ ڈھاکہ میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر...
  4. عبداللہ محمد

    یمن جنازے پر سعودی اتحاد کی بمباری

    خبر ہے کہ یمن میں ایک جنازے پر سعودی اتحاد کی جانب سے فضائی حملہ کیا گیا۔ جس میں 82 کے قریب افراد شہید ہو گئے۔ جبکہ 500 کے قریب زخمی۔ اُمہ اسکو کس کھاتے میں ڈالتی ہے؟؟ بی بی سی اردو یمن میں جنازے پر سعودی اتحاد کی بمباری، 82 افراد ہلاک - BBC Urdu
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ جاری ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ 14 اوورز کے بعد 85-0 اور 15ویں اوور کی پہلی گیند پر شرجیل گلکرسٹ خان 38 رنز بنا کر آؤٹ۔۔ پاکستان 85-1
  6. عبداللہ محمد

    موہن سنگھ

    ربّ اک گنجھل دار بجھارت ربّ اک گورکھ-دھندا کھولن لگیاں پیچ ایس دے کافر ہو جائے بندہ کافر ہونو ڈر کے جیویں کھوجوں مول نہ کھنجھی لائیلگّ مومن دے کولوں کھوجی کافر چنگا تیری کھوج وچ عقل دے کھنبھ جھڑ گئے تیری بھال وچ تھوتھا خیال ہویا لکھاں انگلاں گنجھلاں کھولھ تھکیاں تیری زلف دا سدھا نہ وال ہویا...
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹی ٹوئنٹی۔

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج تیسرے میچ میں مد مقابل ہونگے۔ پاکستان سیریز پہلے ہی اپنے نام کر چکا ہے۔ امید ہے آج کالی آندھی اپنا جلوہ دکھائے گی اور ایک دھماکے دار میچ دیکھنے کو ملے گا۔۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    پاکستان اور کالی آندھی آج دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ہونگے۔ تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ابھی تو عوام ٹھیک سے خوشی بھی نہیں منا پائی تھی۔بہرکیف امید ہے آج دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
  9. عبداللہ محمد

    مبارکباد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو سالگرہ مبارک

    وزیر اعلٰی پنجاب نے آج 65ویں سالگرہ منائی۔ جنم دن ڈھیروں شبھ کامنائیں میاں۔ انکی والدہ کی انکے لئے دعائیں او سالگرہ کی مبارکباد۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

    3 میچز کی سیریز میں آج پاکستان ورلڈ چمپئین کالی آندھی کا سامنا کرے گی۔ امید ہے اچھا میچ ہوگا۔۔
  11. عبداللہ محمد

    انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: کانپور ٹیسٹ

    انڈیا اور نیوزی لینڈ دو ٹیسٹ میچ کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آج مدمقابل ہونگے۔ امید ہے کافی دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔۔
  12. عبداللہ محمد

    زیست کی ساری ساعتیں بےسود

    مضطرب دل کی حسرتیں بےسود ہم غریبوں کی خواہشیں بےسود عشق میں صرف جُنوں ہی کام آئے فلسفہ، عقل، منطقیں بےسود، خواب میں تم تھے کل کسی کے ساتھ میری ساری وضاحتیں بےسود عشق والوں سے جینا سیکھا ہے عقل والوں کی صحبتیں بےسود ہم گنہگار نہ بدل پائے زاہدوں کی نصیحتیں بےسود وصل کی اِک گھڑی کے آگے حنیف...
  13. عبداللہ محمد

    خاکی اور سرمئی وردی کا تصادم!!!

    یوں تو یہ آج کی خبر نہیں ہے البتہ خبر کچھ یوں ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس خاکی والوں کو موٹر وے پولیس نے روکنا چاہا لیکن انہوں نے اسکو وقار کی خلاف ورزی سمجھتے ہوئے گاڑی روکنے سے گریز کیا۔ موٹروے پولیس نے انکا تعاقب کر کے انکو روکا تو انہوں نے میجر اور 20-25 خاکی والوں کو بلا لیا ، جنہوں نے پولیس...
  14. عبداللہ محمد

    اب کہاں اور کسی چیز کی جا رکھی ہے(انور مسعود)

    اب کہاں اور کسی چیز کی جا رکھی ہے دل میں اک تیری تمنا جو بسا رکھی ہے سر بکف میں بھی ہوں،شمشیربکف ہے تو بھی ہے تونے کس دن پہ یہ تقریب اُٹھا رکھی ہے دل سُلگتا ہے ترے سرد رویّے پہ مرا دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے آئینہ دیکھ ذرا، کیا میں غلط کہتا ہوں تُونے مجھ سے بھی کوئی بات چھپا رکھی ہے جیسے...
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پانچواں ون ڈے

    پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا پانچواں اور آخری میچ جاری۔ انگلینڈ پہلے بیٹنگ کر رہا ابھی تک 19 اوورز کے بعد 112-3
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:چوتھا ون ڈے

    عنوان ہی کافی ہے۔۔ وغیرہ وغیرہ
  17. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    سال کے چوتھے گرینڈ سلیم کا کھیل جاری۔ اگرچہ فیڈرر کے نہ ہونے کی وجہ سے یو ایس اوپن میں یو ایس اوپن والی محسوسمنٹ نہیں آ رہی ہیں۔ خیر رفتہ رفتہ راجر کے بغیر گرینڈ سلیم دیکھنے کی عادت ہو ہی جائے۔ پہلے راؤنڈ کے میچز جاری۔ اس وقت ٹاپ سیڈ جوکووچ اور اور جانووچ کا میچ جاری۔ جوکووچ کو 1-2 سے برتری حاصل۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دوسرا ون ڈے

    پاکستان اور انگلینڈ آج دوسرے ایک روزہ میچ میں مدمقابل ہونگے- میزبان ملک کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے- میچ پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے شروع ہوگا-
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

    پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمز پہلے ایک روزہ میچ میں کل ساؤتھمپٹن کے مقام پر مد مقابل ہونگی۔ اگرچہ پاکستان کی ایک روزہ ٹیم سے زیادہ توقعات وابستہ تو نہیں لیکن پھربھی پیوستہ شجر سے وغیرہ وغیرہ۔
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ:دوسرا ون ڈے

    پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ فی الوقت بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہے۔مزید اپ ڈیٹس کے لئے جڑے رہئیے کرک انفو کے ساتھ شکریہ
Top